کراچی میں پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ قاتلانہ حملے میں زخمی، اہلیہ کی حالت تشویشناک

کراچی (پی این آئی) کراچی می پی ٹی آئی لیبر ڈویژن کے صدر اور ان کی اہلیہ گلشن معمار افغان بستی کے قریب فائرنگ سے زخمی ہوگئیں۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان تین موٹرسائیکلوں پر سوار تھے جن کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے […]

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں انتخابی عمل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں وزیرِ برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز، سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم، وزیر برائے ریلویز […]

افواہوں پر کان نہ دھریں، پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، بیرسٹر سلطان محمود کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ون آن ون اہم ملاقات۔ […]

افغان سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہوتو امن قائم رہ سکتا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دیا گیا تو امن قائم رہ سکتا ہے،ہم نے اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینی۔ اپنے ایک بیان میں وزیرخارجہ […]

لاہورہائی کورٹ کا جانوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اہم فیصلہ

لاہور (آئی این پی ) ہائی کورٹ نے جانوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا تحفظ جنگلی حیات ایکٹ کے تحت کوئی بھی فرد بغیر لائسنس ریچھ کو قبضے میں رکھنے کا مجازنہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ نے جانوروں […]

مریم نواز نے اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرائی، وہ نہیں چاہتی تھیں شہباز شریف تقریر کریں

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرائی، وہ نہیں چاہتی تھیں شہباز شریف تقریر کریں۔ بدھ کو […]

کورونا ویکسین نہ لگانے والے شہریوں کو سروسز کی فراہمی پر پابندی کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین نہ لگانے والے شہری کسی سہولت کے حقدار نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے کورونا ویکسینشین کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئیویکسین نہ لگانے والے شہریوں کو […]

منی لانڈرنگ کیس، نوازشریف کی شہبازشریف کوایف آئی اے میں پیشی کی ہدایت

لاہور(آئی این پی ) ایف آئی اے میں پیشی کے معاملے سے متعلق شہبازشریف اورپارٹی قائد نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، منی لانڈرنگ کیس سے متعلق نوازشریف نے شہباز شریف کوایف آئی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں […]

اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ جمہوریت اور پارلیمانی نظام کے خلاف ایک سازش ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ جمہوریت اور پارلیمانی نظام کے خلاف ایک سازش ہے، سپیکر قومی اسمبلی کے پاس ہنگامہ آرائی کی تمام ویڈیوز موجود ہیں […]

پیپلزپارٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلزپارٹی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی باعث شرم ہے، حکومتی ارکان نے بنچوں پر کھڑے ہوکر بجٹ کاپیاں اپوزیشن ارکان کو […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے ہنگامہ آرائی میں ملوث ارکان کی ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہنگامہ آرائی میں ملوث ارکان کی ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی، مسلم لیگ(ن)اور پی ٹی آئی کے 3،3 جبکہ پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی ایوان میں داخلے پر پابندی لگائی گئی، مسلم لیگ(ن)اور پیپلز […]

close