نئی دہلی (پی این آئی) دلہن نے سسرال کے گھر میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے انٹری دے کرایک بار تو سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی ایک دلہن شادی کے فوری بعد ہی اس وقت میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کی لہر کے حوالے سے تشویش بڑھنے لگی ہے، کیونکہ کورونا کا گراف مسلسل اوپر کی جانب جا رہا ہے ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی جاری تیسری […]
کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے تعلیمی بورڈز میں جاری نویں اور دسویں کے امتحانوں میں دلچسپ واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ جہاں ایک طرف ہر روز پرچے آؤٹ ہو رہے ہیں وہاں دوسری جانب کراچی کے علاقے ملیر میں قائم امتحانی مرکز پر […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) عثمان بزدار کو غصہ آ گیا اورا نہوں نے عوام کی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر سرکاری افسران کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 6 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے […]
لندن (پی این آئی) مشہور زمانہ ریکوڈک کیس میں پاکستان کو معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر 6 ارب ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا تھا اور لندن ہائی کورٹ نے پاکستان پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس معاملے میں کرپشن کا الزام عائد کرنے سے […]
ائیروائس مارشل محمد سلیم الدین نے 1963ء میں پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ یہ وہ دور تھا جب ازلی دشمن پاکستان پر قبضے کے ناپاک خواب دیکھنے میں مصروف تھا۔ محمد سلیم الدین کو ایف 16طیاروں کے سلسلے میں امریکامیں خصوصی ذمہ داریاں تفویض […]
کراچی (پی این آئی) پورے صوبہ سندھ میں بورڈ کے امتحانات کے دوران نقل اور پرچے آؤٹ ہونے کے بعد محکمہ داخلہ نے امتحانی مراکز اور بورڈ کے دفاتر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع قرار دیا […]
اٹک (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما ملک شاہان حاکمین اٹک میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق اٹک میں ملک شاہان پر جنازے سے واپسی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گولی ان کے سر میں […]
ڈھرکی(آئی این پی ) لاہور سے کراچی جانے والی مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں اچانک الگ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈھرکی میں دادو لغاری پھاٹک کے قریب بوگیاں الگ ہوئیں، بوگیاں الگ ہونے کے باعث ٹرین کو روک لیا گیا، اس واقعے کے بعد […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی سہولت کا خیال کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ عید الاضحی سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری کردی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے عید الاضحی سے قبل […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان تنازعے میں ہم کسی کے ساتھ نہیں ہیں، افغان عوام جوفیصلہ کریں گے اسے دیانت داری سے قبول کریں گے۔ بدھ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]