مویشی منڈیوں میں کورونا اور کانگووائرس سے بچا وکیلئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (آئی این پی ) مویشی منڈیوں میں کورونا اور کانگووائرس سے بچا وکیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی، جس میں منڈی میں بغیر ماسک داخلے کی اجازت نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید قربان کے موقع پر مویشی منڈیوں […]

مفاہمت کی طرف جارہے ہیں یا مزاحمت کی طرف؟ بلاول سے پوچھیں، زرداری کا جواب

اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے توصحافی نے سوال کیا کہ زرداری صاحب مفاہمت کی طرف جارہے ہیں یا مزاحمت کی طرف؟ جس پر زرداری نے کہا کہ بلاول سے پوچھیں۔ صحافی نے آصف زرداری […]

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک سفر کرنا امتحان بن گیا

ملتان(آئی این پی ) اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں۔ بیرون ملک سفر کرنے والے شہری مطلوبہ ویکسین لگوانے کے لیے مختلف سینٹرز کے چکر لگانے لگے۔ اوور سیز پاکستانیز کے لیے بیرون ملک سفر کرنا امتحان بن گیا ، مطلوبہ ویکسین لگوانے کے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی ) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اسپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو یا اسپیشل الانس نہ لینے والے گریڈ ایک سے 19 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے اور ملازمین کی […]

حکومت نام کی چیز کہیں موجود نہیں، پاکستان میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے جا چکے ہیں، شہباز شریف

فیصل آباد (آئی این پی)مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے جا چکے ہیں،ایک شخص خاندان کو دو وقت کی روٹی نہیں کھلا سکتا،بے روزگاری انتہاء پر پہنچ چکی ہے، حکومت نام کی […]

خواجہ آصف کے خلاف تاحال ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، کسی ملزم کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں نہیں رکھا جاسکتا، ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگی رہنما خواجہ اصف کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ خواجہ آصف کے خلاف تاحال ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، کسی […]

کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم پاکستان پہنچ گئی

پشاور(آئی این پی ) کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم خیبر پختونخوا پہنچ گئی ہے اور کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے کیس کی تصدیق بھی کی جا چکی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بیرون ملک سے آئے مسافروں […]

پاکستان پہلی بار قیمتی پتھروں، زیورات اور معدنیات کے شعبے کو برآمدی صنعت بنانے جا رہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آ با د (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت معدنیات اور قیمتی پتھروں کے شعبے کے روایتی طریقوں کو بدل کر جدید ٹیکنالوجی سے اس شعبے کی تشکیل نو کر رہی ہے، ایسے تمام وسائل جو ضائع […]

گورنر بلوچستان نے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ (آئی این پی )گورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ گورنربلوچستان نے استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے جس پر جلد فیصلہ کیا […]

خام تیل کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بتدریج بڑھتے بڑھتے اب 77 ڈالر فی بیرل […]

close