نیب نے احسن اقبال کو گرفتار کر کے اختیار سے تجاوز کیا، ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن)کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔احسن اقبال کی ضمانت کا تحریری فیصلہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر […]

بھارت پاکستان کے خلاف ہائبرڈ جنگ کیلئے افغان سرزمین استعمال کررہا ہے

اسلام آباد (آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں انتہاپسندی اور دہشت گردی میں ملوث ہے اور افغان سرزمین کو پاکستان میں ہائبرڈ جنگ کے لیے استعمال کر رہا ہے، طالبان کو افغانستان میں مفاہمت اور مصالحت […]

وفاقی حکومت نے دو صوبوں کا پانی بند کر دیا، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے دریا پر ڈاکہ ڈال کر بیٹھی ہے، ہمیں حصے کا پانی نہیں دیا جارہا، جب سندھ کو پانی نہیں مل رہا تو بلوچستان کو کیسے ملے گا، اس وقت […]

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ دہلی یا اسلام آباد نہیں، صرف کشمیری کر سکتے ہیں، بلاول بھٹو کا خطاب

راولاکوٹ (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے پیپلزپارٹی میدان میں آگئی ہے، کشمیر کے جیالے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، کشمیر کے بعد جیالے بنی گالا کا رخ کرکے کٹھ پتلی کو بھگائیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری، نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو ی سپیشل الاؤنس نہ لینے والے گریڈ ایک سے 19 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ صوبائی سرکاری ملازمین کی […]

ارکان پارلیمنٹ کی عیاشی ختم، پی آئی اے کے ٹکٹ اب نہیں ملیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) ارکان پارلیمنٹ کو جہاز کی ٹکٹیں دینے کی بجائے ٹریول واؤچرز دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اورسینٹ سیکرٹیریٹ نے پی آئی سے نئے کرایوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں اور فیصلہ کیا گیا […]

عالمی منڈی میں قیمت دگنی، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی پیشنگوئی

لندن (پی این آئی) گذشتہ سال کے ان مہینوں میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ا س سال ان مال میں دگنی ہو چکی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان […]

اس سال حج کا خطبہ کتنی زبانوں میں نشر کیا جائے گا، اردو کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟

مکہ مکرمہ (پی این آئی) حرمین شریفین میں اس سال کے حج کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ حج انتظامیہ نے اس سال بھی کورونا وباء کے باعث حج کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہی وجہ کہ صرف سعودی عرب میں مقیم 60 ہزار […]

بالی وڈ کی ڈانسر جس کی ماں نے پیدا ہوتے ہی اس کے مرنے کی دعا کی

ممبئی (پی این آئی) متنازعہ بھارتی ڈانسر راکھی ساونت کا کہنا ہےکہ ان کا خاندان حتیٰ کہ ان کے چچا بھی انہیںبدکار شخصیت کہتے ہیں، ایک انٹرویو میں راکھی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کو اپنے خاندان میں اس قدر ناپسند کیا جاتا ہے […]

لڑکی اور لڑے پر تشدد کرنے والے کار، پراپرٹی ڈیلر عثمان مرزا کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو میں اپنی ممکنہ گرفتاری اور کچھ دنوں کے لیے رابطے سے کٹ جانے کی ویڈیو شیئر کرنے والے عثما ن مرزا کو بالآخر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس سے قبل سوشل […]

میٹرک کا امتحان ، فزکس کے بعد ریاضی کا پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی بورڈ کےمیٹرک کے امتحانات کے آغاز پر پہلا پرچہ ہی آؤٹ ہوگیا تھا اور فزکس کا پرچہ امتحان شروع ہونے کے محض چند منٹ بعد آؤٹ ہواتھا لیکن اس کے باوجود اصلاح احوال کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا […]

close