پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

کارڈف(آئی این پی)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین3ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعرات کو کھیلا جائیگا۔قومی ٹیم ڈربی میں اپنی آئیسولیشن مکمل کر کے کارڈف پہنچ گئی ہے،ڈربی میں قومی ٹیم کا آخری ٹریننگ سیشن بھی شاندار رہا، کھلاڑیوں نے بولنگ، بیٹنگ اور […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی(آئی این پی) حکومت سندھ نے تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سندھ حکومت نے تنخواہوں میں 20فیصد اضافیکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، حکومت سندھ نے بجٹ2021-22میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کا اعلان کیا تھا جس کا محکمہ خزانہ سندھ […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں 16جولائی کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کے باعث سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہ 16 جولائی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو سولہ جولائی کو تنخواہیں جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے حکم نامے […]

تحریک لبیک سمیت 63 کالعدم تنظیموں پر کھالیں اور عطیات جمع کرنے پر پابندی

لاہور(آئی این پی) وزارت داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر 63سے زائد کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی۔وزارت داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں پر زکو،عطیات،خیرات و صدقات لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیمیں عید الاضحی پر کھالیں اکٹھی […]

افغانستان میں پھنسے 4 ہزار پاکستانیوں کی واپسی کے معاملے میں پیشرفت، وزارت داخلہ نے طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)افغانستان میں پھنسے 4ہزار پاکستانیوں کی واپسی کے معاملے میں پیشرفت سامنے آ گئی ۔وزارت داخلہ نے افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان آمد پرویکسین شدہ اور کورونا سے محفوظ […]

عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، سی این جی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے سی این جی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔سی این جی کی قیمت میں 18روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لاہور […]

وزیر اعظم کا نجی تقریبات کیلئے سیکیورٹی اور پروٹوکول نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹیکس دہندگان کے پیسوں کی بچت اور عوام کو مشکلات سے بچانے کے لیے کسی بھی نجی تقریبات میں سیکیورٹی کے ساتھ سفر نہیں کریں گے۔منگل کو کابینہ کے اجلاس کے […]

نواز لیگ اور پیپلز پارٹی نے پچھلے پانچ سال آپس میں مک مکا کر رکھا تھا، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد/ راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی نے پچھلے پانچ سال آپس میں مک مکا کر رکھا تھا۔ فاروق حیدر سمیت ن لیگ کے […]

وزراء اور گورنر پروٹوکول کم کر دیں، خلاف ورزی کرنے پر کارروائی ہو گی، عمران خان نے وارننگ دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام وزرا اور گورنرز کو پروٹوکول میں کمی لانے کی ہدایت کی ہے جبکہ بڑے پروٹوکول پر ایکشن لیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے […]

آزاد کشمیر الیکشن، مودی کو اپنے گھر بلانے، گلابی رنگ کی پگڑیاں پہنانے والے کس منہ سے کشمیریوں کا سامنا کریں گے، ملائکہ بخاری

اسلام آباد (پی این آئی) مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو پر پارلیمانی سیکرٹری ملائکہ بخاری نے کہا کہ پی ڈی ایم کے بعد مسلم لیگ ن میں بھی لڑائی ہو گئی۔ شاہد خاقان نے شہباز شریف کے خلاف بیان دیا اور مکر گئے۔ پارلیمانی […]

close