کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا7ڈالر کے اضافے سے1815ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں300روپے کے اضافے سے […]
