آزاد کشمیر میں وزیر اعظم پیپلز پارٹی کا ہو گا، سلیکٹیڈ حکومت نہیں بننے دینگے، بلاول بھٹو

میرپور( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مظفرآباد میں سلیکٹیڈ حکومت نہیں بننے دینگے، پچیس جولائی کو کشمیر کے عوام تبدیلی کی تباہی سے بچائیں ۔ کشمیر کو کسی کے حوالے نہیں کر سکتے ۔جن […]

وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے انتخابات میں وفاداریاں تبدیل کروانے کی کوشش کر رہی ہے، مریم نواز کا الزام

وادی نیلم / آزاد کشمیر (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں وفاداریاں تبدیل کروانے کی کوشش کر رہی ہے ، عمران خان بڑی بڑی باتیں کرتے […]

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کارشتہ سابق چیئرمین احتساب بیوروسیف الرحمان کی بیٹی سے طے پاگیا

لندن (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اورمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف کے صاحب زادے جنید صفدر کا رشتہ احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی بیٹی سے ہونا قرار پا گیاجس سلسلے میں باضابطہ تقریب آئند ہ […]

وفاقی حکومت نے نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کی تشکیل کردی، وزیراعظم چیئرمین ہوں گے، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے نیشنل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ کی تشکیل کردی ،وزیراعظم عمران خان بورڈ کے چیئرمین ہوں گے ، بورڈ میں وفاقی وزراء ،مشیر تجارت ،وفاقی سیکرٹری سمیت نجی شعبے کے مالکان بھی شامل ،وزارت تجارت نے بورڈ کی تشکیل کا […]

مریم نواز اور بلاول بھٹو سیاسی طور پر طفل مکتب ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو سیاسی طور پر طفل مکتب ہیں ، کشمیر میں دونوں جماعتوں نے 10سال تک حکومت کی کارکردگی صفر دکھائی،عمران خان نے او آئی سی ، […]

ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کے لیے ایجوکیشن سنٹر قائم کر دیا

پشاور(آن لائن)ؐخیبرپختونخواہ میں پہلی دفعہ ایبٹ آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کے لیے ایجوکیشن سنٹر قائم کر دیا، پروقار تقریب کے دوران مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی نے افتتاح کیا ، ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان اور دیگر […]

صدر مملکت نے نجی بینک کی اپیل مسترد کر دی

کراچی(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف نجی بینک کی اپیل مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت نے فراڈ کا نشانہ بننے والے شخص کو رقم کی واپسی سے انکار پر نجی بینک کی […]

کس مسئلے کے حل کے لیےعلی امین نے اپنی جیب سے پیسے دیے؟ فرخ حبیب نے وضاحت دیدی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کے خط پر وضاحت دے دی۔فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ آزاد کشمیر میں ایک مسئلے کے حل کیلئے علی امین گنڈا پورنے اپنی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آبادہائیکورٹ نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ سامنے آگیا۔ […]

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد ( آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج امریکا روانہ ہو ں گے ۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرادری آج بروز ہفتہ کو ایک ہفتے کے لئے امریکا کو دورہ کریں گے بلاول بھٹو اپنے امریکا کے دورہ میں واشنگٹن […]

مظفرآباد انتظامیہ نے بلاول بھٹو کے 23جولائی کو یونیورسٹی گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دی، عزادار حسین شاہ کا اعلان

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید عزادار حسین کاظمی نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے باضابطہ طور پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 23جولائی کو یونیورسٹی گرائونڈ میں تاریخی جلسہ کی اجازت دے دی ہے، جلسہ منظور شدہ […]

close