پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 828 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 35 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار […]

جہلم، بیک وقت 4 بیٹیوں کی پیدائش، اللہ کی خاص رحمت آئی ہے،والد اور والدہ خوشی سے نہال

جہلم (پی این آئی) چار بیٹیوں کی پیدائش کو والدین نے اللہ کی خاص رخمت قرار دیا ہے۔والد کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ چاروں بیٹیاں صحت مند ہیں۔چار بیٹیوں کی پیدائش پر والد اور والدہ دونوں خوشی سے نہال ہیں۔تفصیلات کے […]

جہانگیر ترین کی پارٹی میں کوئی پوزیشن نہیں، عمران خان وزیر اعظم ہیں، بادشاہ نہیں ہیں کہ وہ کسی کو معاف کر دیں، کابینہ کے رکن کی دبنگ گفتگو

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین کی پارٹی میں کوئی پوزیشن نہیں ہے۔ہم سے کوئی یہ توقع نہ کرے کہ ہم قانون سے ہٹ کر ڈیل کریں گے ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ جمشید اقبال چیمہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

بڑی عید پر بڑی چھٹیاں، سال کی طویل ترین 9 چھٹیوں سے عید کا مزہ دوبالا ہو جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا سرکاری نوٹیفکیشن ابھی جاری نہیں ہوا لیکن عید کے موقع پر اس سال سرکاری طورپر 9 اکٹھی چھٹیاں ملنے کا امکان ہےجس سے ملازمین کےبھرپور مزے ہوںگے،اب تک کی اطلاعات اور کیلنڈر کے مطابق سرکاری […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 23اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد(آئی این پی) حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں دوران 23اشیائے ضروریہ مہنگی ، 9سستی ہوئیں جبکہ 19کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی بارے ہفتہ واررپورٹ جاری کردی ہے جس سے واضع ہوتا ہے کہ مالی سال 2021-22کے وفاقی بجٹ کے […]

کورونا کی بھارتی قسم کا ملک میں پھیلائو، حکومت کا 9 سے 18 جولائی تک سختی کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) کورونا کی نئی قسم کے ممکنہ حملے کے پیش نظر حکومت نے 9سے 18جولائی تک ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے سختی کا فیصلہ کرلیا جبکہ این سی او سی نے کہا ہے کہ اگر ڈیلٹا وائرس پہ قابو پانیکیلئیاحتیاطی […]

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا15ڈالر کی کمی سے1800ڈالر پر آگیا جس کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کارجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں […]

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹمیں ر وپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کور وپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر20پیسے سستا ہو گیا جس […]

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج( ہفتہ ) سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں داخل […]

جو طالب علم وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں،شفقت محمود نے ایک بار پھر امتحانات ملتوی کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ جو طالب علم وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں، امتحانات منسوخ کرکے ذہین اور محنتی طلبہ کے ساتھ ناانصافی کیوں کی جائے؟۔ تفصیلات کے […]

close