سنی تحریک نے آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

میرپور (پی این آئی) پاکستان سنی تحریک آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر کے الیکشن میں پاکستان تحریکانصاف آزاد جموں وکشمیر کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان سنی تحریک آزاد کشمیر کے مرکزی صدر قاضی سہیل قریشی نے پی ٹی آئیکشمیر ایل اے تھری […]

کراچی کی ممتاز سیاسی سماجی نوجوان شخصیات کاعوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان

کراچی(آن لائن)شہر کراچی کی ممتاز سیاسی سماجی نوجوان شخصیات کی پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان جن میں ملت کشمیر ہیومن رائٹس کے بانی و چیئرمین سیاسی و سماجی رہنمائ￿ مطیع الرحمن آسی،انجمن نوجوانان اسلام پاکستان طارق محبوب شہید کے ساتھی عبد الوحید،نوجوان سیاسی […]

چیف آفیسر بلدیہ کا مختلف علاقوں ،دکانات اور مارکیٹوں کی چیکنگ اورشہربھرکا ہنگامی دورہ،موقع پر بھاری جرمانے

سانگلہ ہل(آن لائن) حکوت پنجاب کے احکامات اور نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرننکانہ صاحب مصور احمد خان نیاز ی کی ہدایت پر ضلع بھر میں گراں فروشی کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، چیف آفیسر بلدیہ سانگلہ ہل سید یاسرشاہ کا ٹیم کے ہمراہ مختلف […]

مالی سال 2020-21 میں پاکستان ریلوے کے اخراجات میںکتنے بلین روپے کی کمی اور آمدن میں کتنے بلین کا اضافہ ہوا؟

لاہور (آن لائن) ہمیں اپنی آپریشنل ایفیشنسی کو بڑھانا ہے، سیفٹی اور کسٹمر کئیرکیسے کرنی ہے اس پر مکمل طور پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے۔ جس میں ٹریک کی انسپکشن ، کیپسٹی بلڈنگ ، آگاہی اور وہ جگہیں جہاں پر زیادہ کام کرنے کی […]

گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھلس گئے،افسوسناک خبر

چمن (آن لائن )سرحدی شہر چمن میں بائی پاس پر واقع ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شدید جھلس کر زخمی ھوگئے، تفصیلات کے مطابق بائی پاس روڈ کے قریب واقع ایک گھر میں دھماکہ اس وقت ہوا […]

ساحلی علاقے میں غیر قانونی ٹرالنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے

مچھ(آن لائن )بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں غیر قانونی ٹرالنگ اور آبی حیات کی نسل کشی کیخلاف کی مرکزی پر بلوچستان بھر کی طرح کچھی کے زیر اہتمام پریس کلب مچھ کے سامنے احتجاج مظاہرہ کیا گیا مظاہرے میں کچھی بولان کے کارکنوں نے کثیر […]

کورونا وائرس، تعلیمی ادارے دونوں ہاتھوں سے طلباء کو فیسوں کی مد میں لوٹنے لگے

راولپنڈی (آن لائن)کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران تعلیمی اداروں کی بندش کے باوجود تعلیمی ادارے دونوں ہاتھوں سے طلبا کو فیسوں کی مد میں لوٹنے لگے نہ آن لائن اورنہ ہی فیس ٹو فیس تدریس کے باوجود میٹرک کے امتحان کی رولنمبرسلپ کو […]

موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ،رین الرٹ جاری

راولپنڈی(آئی این پی )اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 27ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی […]

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کا ایف آئی اے تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام

لاہور(آئی این پی)سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 2اگست تک توسیع کر دی، تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت لاہور میں شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، ایف آئی اے تفتیشی نے […]

کرونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچائو کے لیے عوام کو پہلے سے زیادہ احتیاط برتنا ہوگی، معاون خصوصی

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک اور عوام پھر سے لاک ڈائون جیسی پابندیوں کے متحمل نہیں ہوسکتے، کرونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچائو کے لیے عوام کو پہلے سے زیادہ احتیاط […]

بجلی کا بریک ڈائون ، پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی

کراچی (آئی این پی )بجلی کے بریک ڈائون کے باعث ٹھٹھہ سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی جس سے شہر کے متعدد علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔واٹربورڈ کے مطابق ٹھٹھہ سے کراچی آنے والی 72 انچ قطرکی پائپ […]

close