راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،10ملزمان گرفتار

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں2مبینہ منشیات فروشوں سمیت10ملزمان گرفتار کرکے20لیٹر شراب ،3کلو525گرام چرس اور50روند کلاشنکوف کے برآمد کرلئے تھانہ ٹیکسلا پولیس نے منشیات فروش محمدا سحاق سے1کلو300گرام چرس ،تھانہ گوجر خان پولیس نے منشیات فروش اعجاز احمدسے1کلو450گرام […]

فیڈرل بورڈ کے سال 2021 کے سالانہ امتحانات کا آغاز

اسلام آباد(آن لائن )فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے سالانہ امتحانات بیک وقت پاکستان بھراور بیرون ملک 377 امتحانی مراکز میں آغاز ہوگیا۔ پارلیمانی سیکرٹری وجیہ اکرم نے فیڈرل بورڈ کنٹرولر فاطمہ طاہرہ کے ہمراہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف […]

شہبازشریف کو ہراساں کرنے والی بات درست نہیں: شہزاد اکبر

اسلا م آباد (آن لائن )مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو ہراساں کرنے والی بات درست نہیں۔ ان سے سوال پوچھا جائے تو غصے میں آ جاتے ہیں، کچھ لوگوں نے پارٹی فنڈز دیئے وہ شوگرمل کے اکاؤنٹ میں […]

اسلام آباد اورلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون کی موسلادھار بارش

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون کی موسلادھار بارش ہوئی۔لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں مون سون کا باقاعدہ آغاز ہو گیا اور کہیں ہلکی توکہیں تیز بارش بھی ہوئی۔اس کے […]

مافیا کیلئے روز نئے مواقع پیدا کیے جارہے ہیں،رہنما پیپلزپارٹی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان حکومت پر برس پڑیں۔ہفتہ کو اپنے بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھاکہ حکومت نے مہنگائی اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردیے، پی ٹی آئی مافیا نے چینی بحران سے 230 ارب […]

چیئرمین نادرا کا چارج سنبھالتے ہی ایکشن، نادرا کراچی میں 39 ملازمین کو ایجنٹ مافیا سے ملی بھگت پر معطل کر دیا

کراچی (پی این آئی) چیئرمین نادراطارق ملک نے نادرا کے ریجنل ہیڈ آفس کراچی کےدورے کے موقع پر ایجنٹ مافیا کے ساتھ ملی بھگت اور خواتین کے ساتھ ناروا سلوک پر 39 ملازمین کومعطل کر دیا۔طارق ملک نے اسلام آباد میں اپنے منصب کا چارج […]

آزاد کشمیر الیکشن، پولنگ کے دن فوج اور رینجرز کو تعینات کرنے کا فیصلہ

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے 25 جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے دوران فوج اور رینجرز تعینات کی جائے گی۔آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبد الرشید سلہریا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر […]

پاکستان میں چینی مافیا کی ایک اور بڑی کارروائی، عوام کی جیب سے 32 ارب روپے مافیا کی جیبوں میں منتقل ہو گئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں چینی مافیا کی بڑی کارروائی کا انکشاف ہوا ہے اورچینی مافیا کی جانب سے چند ماہ کے دوران عوام سے اربوں روپے بٹورنے کی تفصیلات بے نقاب ہو گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے شو میں اینکر شاہ زیب […]

بہت جلد آپ کے کرتوت آپ کی بیویوں کو بتاؤں گی، حریم شاہ نے فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان کو چیلنج دے دیا

استنبول (پی این آئی) متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ڈاکٹر فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان دونوں کی اصلیت بے نقاب کریں گی اور ان کی بیویوں کو ان کے کرتوت بتائیں گی۔انسٹاگرام پر […]

سائرہ بانو نہیں کوئی اور، دلیپ کمار نے اپنی زندگی میں کس کو اپنا وارث قرار دے دیا تھا؟

ممبئی (پی این آئی) دلیپ کمار کے انتقال سے ان کی وراثت کا معاملہ بر صغیر میں زیر بحث ہے کیونکہ مغل اعظم اور دیوداس جیس عظیم فلموں کے ہیرودلیپ کمار اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کے اپنے کوئی بچے نہیں ہیں۔ اس لیے […]

close