کراچی(آئی این پی ) قومی ایئر لائن نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کووطن واپس لانے کیلئے آپریشن کا اعلان کردیا ہے، سی ای او ارشد ملک کی ہدایت پر ہم وطنوں کوعید سے قبل وطن لایاجائیگا۔ اطلاعات کے مطابق پی آئی اے کابل کیلئے(آج) پیر […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریزہارنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ٹیم کا سلیکشن درست کرو، ٹیم میں کوئی ایک میچور بیٹسمین نہیں۔شعیب اختر نے اپنے […]
واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے روس، چین اور ایران کی مزید کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔امریکا نے چین، روس اور ایران سے منسلک مزید 34 کاروباری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ تجارت نے کہا ہے کہ […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے اعلی تعلیم کے اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔معاون خصوصی اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش نے ٹوئٹر پر جاری بیان کے ساتھ موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن شیئر کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ محکمہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزارت خزانہ نے مسلح افواج کے افسران اورجوانوں کی بنیادی تنخواہوں میں 15فیصد کے برابر خصوصی الائونس دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بجھوا دی۔ وزارت خزانہ نے یہ خصوصی الائونس دینے کی منظوری وزیراعظم سے مانگی تھی تاہم وزیراعظم نے […]
راولپنڈی(آئی این پی)ضلعراولپنڈی میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کے 20کیسز ر پورٹ ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے، ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ کاٹ لی جائے گی،تفصیل کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی چوتھی لہر […]
مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں منعقد مسلم لیگ نون کے جلسے میں نوٹوں کی بارش ہوگئی،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی مقامی قیادت نے آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں جلسے کا انعقاد کیا، جس میں نائب […]
مظفرآباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس آٹا چوری، چینی چوری اور لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ نہیں ہے،کشمیر کو کسی بھی قیمت پر صوبہ نہیں بننے دیں گے، میری رگوں میں کشمیر […]
کابل(آئی این پی)بھارت نے افغانستان میں خانہ جنگی کیلئے ڈبل گیم کھیلنا شروع کر دی ہے، بھارت نے طالبان کیخلاف اشرف غنی حکومت کو بھاری اسلحہ پہنچا دیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان سے سفارتکاروں کے انخلا کے نام پر بھارتی فوج کے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عید الاضحی پر کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے پر سخت ایس او پیز نافذ کردیئے، تفریحی مقامات، سینما گھر، شادی ہال ، جمنازیم آنے والے افراد کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی […]
لندن(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کا بیٹاکورونا وائرس سے متاثر ہو گیا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائما گولڈسمتھ نے بتایا کہ میرے بیٹے کو کورونا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ آج اکیلے […]