علی امین گنڈاپور نےآزاد کشمیر کے ہر حلقے کے مسائل کے حل کے لیے چار چار ارب دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور نے آزاد کشمیر کے 42ارب روپے لوٹے، گلگت بلتستان میں ہر ممبر کو اپنے حلقے کے مسائل حل کرنے کے لئے ایک ارب […]

عیدالاضحی پر سرکاری چھٹیوں کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعظم نے سمری منظور کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 3سرکاری چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا، وزیراعظم نے سمری منظور کر لی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق20تا22 جولائی کو عید کی سرکاری تعطیلات ہوں گی،3تعطیلات کی صورت میں ملازمین کو عید کے […]

سونے کے لالچ میں دوست کی جان لینےوالے 3بھائی پکڑے گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی کی مویشی منڈی کی پارکنگ میں گذشتہ دنوں کھڑی گاڑی سے لاش ملنے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے،پولیس تحقیقات کے مطابق مقتول کی شناخت اویس کے نام سے ہوئی ہے جو کہ جیولری کا کام کرتا تھا اور واقعے کے […]

کراچی میں وکیل پر حملہ کرنے والے کتوں کو سزا دے دی گئی

کراچی (آئی این پی)کراچی میں وکیل پر حملہ کرنے والے دو کتوں کو عدالتی حکم پر مار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں عمر رسیدہ وکیل پر 2 کتوں کے حملے کے واقعے میں مالک نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کردیا۔ […]

عثمان مرزا کے خلاف ایف آئی آر میں کون سی دفعات شامل کی جا رہی ہیں؟ پولیس حکام نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں مرکزی ملزم عثمان مرزا اور اس کے دیگر ساتھیوں کیخلاف بھتہ مانگنے،پیسے چھیننے،زیادتی کی مختلف سیکشنز ایف آئی آر میں شامل کی جائیں گی تفصیلات کے مطابقڈی […]

بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ایک ہفتہ تک جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی ہائوس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ایک ہفتہ تک جاری رکھنے کا فیصلہ ،تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی ہائوس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ جس میں […]

تربیلاڈیم میں بجلی کی پیداوار 80فیصد کم ہوگئی، اگلے سال جون میں بجلی کا مسئلہ نہیں ہو گا، حماد اظہر کی بریفنگ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ اس وقت تربیلاڈیم میں بجلی کی پیداوار 80فیصد کم ہوگئی تربیلا ابھی تک پوری پیداوار پر نہیں آیا مگر طلب پوری کررہے ہیں ساڑھے چوبیس ہزار میگاواٹ بجلی ترسیل کرنے پر سسٹم عدم […]

لسانی تنظیم کے سابق رہنما ندیم نصرت پر قاتلانہ حملہ

ہیوسٹن (پی این آئی) لسانی تنظیم کے سابق رہنما ندیم نصرت پر امریکہ میں قاتلانہ حملہ، ان کی پارٹی ذرائع کے مطابق انکی گاڑی کا پیچھا کر کے ان پر فائرنگ کی گئی بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں مقیم لسانی تنظیم کے کے سابق […]

شہباز شریف نے راز کھولنے کا اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف حکومت میں 2013 سے 2018کے درمیان میں ملک سے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا تھا لیکن آج تین سالوں میں بدقسمتی سے لوڈشیڈنگ دوبارہ آ چکی […]

بلاول بھٹو آزادکشمیر میں اپنی آدھی انتخابی مہم کو چھوڑ کر فرار ہو گئے، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن کیلئے عالمی برادری نے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ہے، پاکستان افغانستان میں مستقل اور پائیدار امن چاہتا ہے، وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے […]

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی سالانہ 2020ء کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس (بی اے،بی ایس سی)پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ 2020ء کے امتحانی نتائج کاا علان کر دیاہے۔ یونیورسٹی کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ تمام الحاق شدہ کالجز اور […]

close