اسلام آباد(آن لائن )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد کی جائے گی جس کا اطلاق صرف جولائی کے بلوں پر ہو گا۔نیپرا نے […]
کراچی(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو(نیب) نے شہلا رضاکو 25 سوالوں پر مشتمل پرچہ تھمادیا، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سندھ کی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ شہلا رضا نیب کراچی کے دفتر میں پیش ہوئیں،نیب کراچی نے شہلا رضا کو بطور قومی […]
مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئیہے، اطلاق آئندہ ہفتے سے ہو گا،تفصیلات کے مطابق سیاحوں کی پسندیدہ وادی نیلم میں 19جولائی سے 29جولائی تک داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے،اس ضمن میں ڈپٹی […]
اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی فیصلے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کردی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف بی آرکوسنے بغیر جسٹس قاضی فائزعیسی نظرثانی کیس کافیصلہ دیاگیا،نجی ٹی […]
لاہور (آن لائن)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے داتا دربار کے انفراسٹرکچر کی بہتری اور زائرین کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اس مقام کو مذہبی سیاحت اور دینی تعلیم کا مرکز […]
کراچی (آئی این پی )سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت خورشید شاہ کے وکیل مخدوم علی خان […]
کراچی (آئی این پی ) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہاہیکہ وہ دن گئے جب لوگ کہتے تھے کہ میرے پاس اختیارات نہیں،کراچی3 کروڑ آبادی کا شہر ہے، تیز بارش کے لیے تیار ہیں۔پیر کونیپا چورنگی پل پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان […]
سری نگر (آئی این پی) مقبوضہ کشمیر کے 33 سالہ رہائشی مدثر صدیقی نے انکشاف کیاہے کہ انہوں نے کو وِن نامی حکومتی ویکسینیشن پلیٹ فارم پر اپنے 60 برس قبل انتقال کر جانے والے دادا کی پروفائل دریافت کی ہے جس کے مطابق ان […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر کشمیر کے علاقے کیران میں ایک ہی مقام پر اپنی اور اپنے والد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس پر سیاسی رہنماں سمیت ٹوئٹر […]
کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کوچیف سیکرٹری سندھ سید ممتازعلی شاہ کی زیر صدارت کورونا […]
لاہور /پشاور /مظفر آباد(آئی این پی )ملک کے مختلف شہروں میں مون سو ن بارشوں کا آغاز ہوگیا جبکہ شدید بارشوں کے باعث چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت آزاد […]