ونڈ پاور پلانٹس سے بجلی کی ترسیل کیلئے این ٹی ڈی سی اور بینکوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(آئی این پی)ونڈ پاور پلانٹس سے بجلی کی ترسیل کے لیے این ٹی ڈی سی نے بینکوں سے 6.4ارب روپے مالی سہولت کا معاہدہ کر لیا،تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے ونڈ پاور پراجیکٹس سے سسٹم میں 1224میگا واٹ بجلی شامل کرنے […]

کابل ہوائی اڈے پر ترک فوج کی تعیناتی، افغان طالبان نے خبردار کر دیا

کابل (پی این آئی) افغان طالبان نے برادر اسلامی ملک ترکی کو کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے افغانستان میں اپنے کچھ فوجی اہلکار رکھنے کے فیصلے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ملک بھی ایسا کرے گا اس کے ساتھ ویسا ہی […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر تحریک انصاف کے دو امیدواروں کو طلب کر لیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں عام انتخابات 25 جولائی کو منعقد ہونے والے ہیں۔ اس دوران الیکشن کمیشن کے قاعدے اور ضابطے پوری شدت کے ساتھ نافذ کیے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر […]

صادق سنجرانی نے شیری رحمٰن کو دادی کہہ دیا، شیری رحمٰن نے عدم اعتماد کی دھمکی دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کو دادی کہہ دیا جس پر شیری رحمٰن نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عدم اعتماد کے ووٹ کی دھمکی دے دی۔ چیئرمین سینیٹ […]

پاکستان سے فوجی اڈے کا مطالبہ ہی نہیں کیا جس سے انکار کا کریڈٹ لیا جا رہا ہے، امریکی حکام کا شکوہ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان سے کبھی فوجی اڈے کا مطالبہ ہی نہیں کیا جس کے حوالے سے پاکستان میں مہم چلائی جا رہی ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو انکار کر دیا ہے۔ ان حکام کا […]

مسلح افواج کی تنخواہوں میں اضافہ، کابینہ آج منظوری دے گی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے خصوصی الاؤنس2021 کی منظوری وفاقی کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے، حلیم عادل […]

عمران خان خود آ کر ہاتھ ملائیں، بڑے ن لیگی لیڈر نے فرمائش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے ن لیگ کو پیشکش کی ہے کہ وزیراعظم کی پیشکش پر ہاتھ بڑھائیں، الیکشن میں کوئی دھاندلی یا مداخلت نہیں ہوگی، نیب کا رونا دھونا سب ختم کرتے ہیں آیئے اداروں کی […]

کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین کبھی نہ لگوائیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین نہ لگوائیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ مختلف کمپنیوں کی ویکسینز لگوانا خطرناک ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ لوگ خود […]

بلاول بھٹو نوکری ڈھونڈنے امریکہ گئے ہیں؟؟

واشنگٹن (پی این آئی) بلاول بھٹو نوکری ڈھونڈنے امریکہ گئے ہیں؟؟ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نیویارک دورے کے دوران بینچ پر بیٹھے تصویر شیئر کردی۔تصویر شیئر کرتے ہوئے شہباز گل نے […]

دلہا بارات سے پہلے زخمی ہو گیا، دلہن نکاح کرنے ہسپتال پہنچ گئی

گوجرانوالہ (پی این آئی) زخمی دلہا سے نکاح کرنے دلہن اسپتال پہنچ گئی۔گوجرانوالہ کے علاقے کی لڑکی کا دھونکل کے رہائشی لڑکے سے نکاح طے تھا۔ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے سبب دلہا بارات نہ لے جاسکا تھا۔ٹی ایچ کیو اسپتال وزیر آباد میں […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے اہم پیش رفت، علی محمد خان نے ایوان کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے امکان کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہےکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پردستخط کرا لیے ہیں۔ وزیر مملکت […]

close