کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کی حکومت نے کورونا وباءکے بڑھتے ہوئے دباؤکے باعث ایک بار پھر سکول پارک اور ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کووڈ ٹاسک فورس کے اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ صوبائی […]
جناب بلاول بھٹو اور محترمہ مریم نواز کی آزادکشمیر کی الیکشن مہم میں شرکت نے مقامی الیکشن کو قومی سطح پر بحث ومباحثے کا عنوان بنادیا ہے۔ان کی پرجوش تقریروں اور تحریک انصاف پر الزامات نے سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھادیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کی معلومات فراہم کرنے والی سرکاری ویب سائیٹ covid.gov.pk کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.17 فیصد رہی جبکہ کورونا سے مزید 24 افراد انتقال […]
ماناما (پی این آئی) برادر اسلامی ملک بحرین نے کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے مزید 16 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق جن ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگائی گئی ان میں تیونس، ایران، عراق، میکسیکو، […]
کابل (پی این آئی) افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے […]
کراچی (پی این آئی) عروس البلاد کراچی کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسے گہرے بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اور ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔محکمہ موسمیات […]
راولپنڈی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں جہاں ایک طرف ن لیگ کی مرکزی قیادت انتخابی مہم کے میدان میں اتر چکی ہے اور تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بھی میدان میں اترنے کو تیار ہے۔ ایسے حالات میں پیپلز پارٹی کی […]
اسلام آباد (آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار میں حکام نے بتایاکہ ٹریکٹر کی قیمتوں میں اضافہ کاوزیراعظم نے نوٹس لے لیاہے، قیمتوں کی کمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں ،حکومت چھوٹی فیملی کاروں کی قیمتوں میں کمی کے لیے […]
کراچی ( آن لائن) سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے بختاور کیڈٹ کالج فار گرلز، شہید بینظیر آباد میں 49 طلبہ کے لئے اسکالرشپ ایوارڈ کی منظوری دیدی گئی ہے ۔سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن اپنے سندھ اسکول ایجوکیشن اسکالرشپ پروگرام کے تحت سندھ کے 2791 طلباء […]
فارورڈ کہوٹہ (آئی این پی)وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا الیکشن بھی آگیا لیکن نواز شریف واپس نہیں آیا، ن لیگ نے کشمیری عوام کیلئے کچھ کیا ہوتا تو ان کو یہ شرمندگی نہ اٹھانی پڑتی، یہ سارا ٹبر مفرور […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحی پر 3 چھٹیون کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ […]