انگلینڈ کیخلاف غیرمعیاری پرفارمنس، شاہین آفریدی کی حمایت میں محمد عامر سامنے آگئے

لندن(آئی این پی) محمد عامر انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کی غیر معیاری پرفارمنس پر ان کی حمایت میں سامنے آگئے۔سوشل میڈیا پر محمد عامر نے شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں کہا کہ شاہین بہت زبردست بولر ہے اور […]

آئی سی سی نے 2023 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے طریقہ کار کا اعلان کردیا

دبئی(آئی این پی) آئی سی سی نے 2023ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے طریقہ کار، پوائنٹس سسٹم اور مدمقابل ٹیموں کی تفصیلات کا اعلان کردیا۔ پاکستان سمیت نو ممالک کی ٹیمیں ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی،آئی سی سی […]

انگلینڈ سے شرمناک شکست پر شائقین کرکٹ پھٹ پڑے، احتجاج، گو مصباح گو کے نعرے

برمنگھم(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کی جانب سے 3ایک روزہ میچ کی سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستانی مداح برمنگھم اسٹیڈیم کے باہر سراپا احتجاج ہوگئے۔ناراض شائقین کی جانب سے اسٹیڈیم کے باہر گو مصباح گوکے نعرے لگائے گئے جب کہ کئی […]

کورونا کیسز میں اضافہ، اسکول، تفریحی مقامات اور انڈور ڈائننگ پھر بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سندھ میں کورونا وبا کی شرح میں ایک مرتبہ پھر اضافے کے بعد حکومت نے تعلیمی ادارے، تفریحی مقامات اور ہوٹلوں میں انڈور ڈائننگ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بدھ کووزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا کی صوبائی ٹاسک […]

بارش اور لینڈسلائیڈنگ، طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 10افراد ہلاک

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، اس دوران مختلف حادثات میں 10افراد ہلاک جبکہ 10افراد کے زخمی بھی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پراونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بارشوں سے نقصانات کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس کی حفاظت کیلئے خصوصی ایڈوائزری جاری کردی

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے ایئرپورٹس کی حفاظت کے لیے خصوصی ایڈوائزری جاری کردی۔ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹس میں داخلے پر ٹھیکداروں اور عملے کے شناختی کارڈ کی تصدیق کی جائے، غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی خصوصا ایئرپورٹ […]

راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن سکینڈل، سابق کمشنراور سابق لینڈ کلیکٹر گرفتار

لاہور(آئی این پی)راولپنڈی رنگ روڈ کرپشن سکینڈل میں بڑی پیش رفت، سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ محمود اور سابق لینڈ کلیکٹر وسیم علی تابش کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس نے گرفتاریوں کی تصدیق کر دی۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن […]

آزاد کشمیر الیکشن میں آٹا بانٹتے ہوئے وزیروں کی تصویریں

کراچی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے انتخابی مہم جاری ہے ۔ بڑی قومی سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں ۔ اس حوالے سے سندھ میں خواتین کی ترقی کی وزیرشہلا رضا کا وفاقی […]

قومی خزانے میں اربوں ڈالر آ گئے، زر مبادلہ کے ذخائر کتنے ہو گئے؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر اس وقت گذشتہ 4 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ وفاقی حکومت کو یورو بانڈ فروخت کے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ارب […]

شمالی علاقہ جات کا اہم ائرپورٹ بند کر دیا گیا

سیدو شریف (پی این ائی) قومی ائر لائن پی آئی اے نے ایک بار پھر پاکستان کےشمالی علاقوں میں جانے والے مسافروں کے لیے بڑی سہولت ختم کرتے ہوئے سیدو شریف ائر پورٹ پر پروازیںمنسوخ کر دی ہیںجس کے نتیجے میں سیدو شریف ایئر پورٹ […]

سعودی عرب سے 20 جولائی کو 85 قیدیوں کو پاکستان منتقل کیا جائے گا، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 85 پاکستانی قیدی واپس لانے کے لیے 20 جولائی کو فلائٹ چلائی جائے گی۔سینیٹ کے اجلاس میں ایک توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے غلام سرور […]

close