حلقہ ایل اے 45ویلی 6سے مسلم کانفرنس کی امیدوار سمعیہ کا تحریک انصاف کےعبدالماجد خان کی حمایت کااعلان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 45ویلی 6محترمہ سمعیہ ساجد راجہ نے مسلم کانفرنس کی اعلیٰ قیادت اور پارلیمانی بورڈ کے فیصلے کے بعد نامزادمیدوار اسمبلی ایل اے 45ویلی 6جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عبدالماجد […]

آزاد کشمیر کی عوام وزیراعظم عمران خان کے کشمیر کاز پر دلیرانہ موقف کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بیرسٹر سلطان محمود

راولاکوٹ، میرپور (پی این آئی) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پورے آزاد کشمیر بالخصوص پونچھ ڈویژن میں عوامی رحجان پی ٹی آئی اور عمران خان کی طرف ہو چکا ہے اور پونچھ […]

کورونا کا پھیلا: وفاقی دارالحکومت میں مزید 6 علاقوں میں لاک ڈاون نافذ

اسلام آباد (آئی این پی ) حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں کورونا کا پھیلا روکنے کیلئے سخت اقدامات کرتے ہوئے اسلام آباد کے مزید 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔ سیکٹر ای سیون گلی نمبر 5 سمیت اسلام آباد کے مزید […]

لوگوں کو پتہ ہی نہیں کتنا بڑا مسئلہ سامنے آنے والا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لوگوں کو پتہ ہی نہیں کتنا بڑا مسئلہ سامنے آنے والا ہے، 1960سے 2010تک جتنا اسلام آباد بڑھا اتنا 2010سے 2020تک پھیلا، اسلام آباد جس تیزی سے پھیل رہا ہے ہم نے تبدیلیاں نہ […]

ای ووٹنگ پر ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ای ووٹنگ اور الیکٹرانک مشینوں پر ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، لاک ڈاون میں 30 جولائی تک توسیع

سڈنی(آئی این پی ) آسٹریلوی حکام نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث سڈنی میں لاک ڈاون میں 30 جولائی تک توسیع دے دی۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز شہر میں ریکارڈ 97 کیسز سامنے آئے، نئے متاثرین میں نوجوان بھی شامل […]

اوپن یونیورسٹی، سمسٹر خزاں 2021ء کے پہلے مرحلے کے داخلے( آج )سے شروع

اسلام آباد (آئی ا ین پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے پہلے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ آج) جمعرات 15جولائی (سے شروع ہورہے ہیں جبکہ دوسرے مرحلے کے داخلے یکم […]

سینیٹ میں وزارت داخلہ کئی سوالوں کے تحریری جوابات دینے میں ناکام، چیئرمین سینیٹ برہم

اسلام آباد( آئی این پی) سینیٹ میں وزارت داخلہ کئی سوالوں کے تحریری جوابات دینے میں ناکام ہو گئی جس پر چیئرمین سینیٹ نے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ وزارت جواب کیوں نہیں دے رہی ، آئندہ کے لئے جوابات ضرور دیئے جائیں […]

عمران خان سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں، مریم نواز

مظفر آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان آپ عوام کا نہیں سلیکٹرز کا انتخاب ہیں، اور سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے ہجیرہ کالج گراونڈ میں جلسے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پروازوں کی تعداد بڑھا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 50فیصد کر دی گئی ہے، سعودی جیلوں میں قید 80 پاکستانیوں […]

بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ کی ریکارڈ بک الٹ پلٹ کردی

برمنگھم(آئی این پی)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں کیریئر کی 14ویں سنچری اسکور کرتے ہوئے کئی […]

close