لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیرِ ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی وزارت تبدیل کر دی گئی جس کا پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کی وزارت تبدیل کرتے ہوئے انہیں […]
واشنگٹ (پی این آئی) امریکامیں ایک سیلون کے مالک نے پورا کاروبار اپنی ملازمہ کو صرف ایک ڈالر میں فروخت کر دیا ہے۔ امریکا ایک سیلون کے مالک پایئو امپیراٹی نے اپنی بہترین ملازمہ کیتھی مورا کے ہاتھ پورا سیلون فروخت کیا جس کی اعزازی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے ڈیٹا فون کال کرنے کے طریقے میں بڑی تبدیلی متعارف کرا دی ہے جس سے صارفین کو بڑی سہولت ملے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا کی جانب سے وفاقی حکومت کوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 11 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویزبھیج دی گئی۔پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیاہے کہ پٹرول کی قیمت میں فی لٹر ساڑھے 11 روپے […]
راولپنڈی (پی این آئی) فارما سیکٹر کے تمام شعبوں بشمول مینو فیکچررز ڈسٹری بیوٹرز ہول سیلرز چین فارمیسیز ریٹیلرز کا آج ملک گیر ایک روزہ شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان زاہد بختاوری چیئرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن پنجاب نے فارما ٹریڈ و انڈسٹری […]
راولپنڈی (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت کے قیام کے حوالے سے قبل از وقت دعوے شروع کر دیئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےدعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں عیدالاضحیٰ پر سخت پابندیوں کا اشارہ دے دیا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ ملک میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ ہو گئے ہیں۔وزیرِ اطلاعات چوہدری فواد احمد ،وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف اور عاطف خان بھی وزیرِ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی شہر کے مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں کے دوران بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے پانی فراہم کرنے والی 10 میں سے 3 لائنیں پھٹنے کے باعث 90 کروڑ گیلن پانی کم ملنے سے شہر کے متعدد علاقے بری […]
چمن (پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کی چمن کے مقام پر ملنے والی سرحد پر افغان سکیورٹی فورسز سے قبضے میں لی گئی چیک پوسٹوں سے طالبان عسکریت پسندوں کو 3 ارب پاکستانی روپے کے بنڈل مل گئے۔افغان طالبان کی جانب سے جاری کیے […]
دھیرکوٹ/نیلہ بٹ (پی این آئی) مسلم کانفرنس کو ہرانے کے لئے تمام قوتیں یکجا ہو رہی ہیں مگر کارکنان مسلم کانفرنس اتحاد و اتفاق کے ساتھ اپنے نظریے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔سیدالاعلی مودودی اور قائد اعظم نے ریاست جموں و کشمیر کے اندر مسلم کانفرنس […]