پاکستان اور بھارت کے مابین ٹیسٹ کرکٹ قصہ پارینہ بن گئی

دبئی(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے مابین ٹیسٹ کرکٹ قصہ پارینہ بن گئی ۔دوسری ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھی روایتی حریفوں کے درمیان کوئی سیریز نہیں ہوگی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اگلے دورانیے کی تفصیل جاری کردی جس میں پوائنٹس سسٹم کے […]

قطر کا پاکستان کے لیے آن ارائیول ویزے کا اعلان

کراچی(آئی ا ین پی ) قطر حکومت نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ٹورسٹ ویزہ سہولت متعارف کرادی جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ قطری حکومت کی طرف سے باقائدہ تحریری احکامات جاری کردیے گئے اور پالیسی بھی […]

مریم صفدر سرٹیفائیڈ جھوٹی، نواز شریف کا پورا ٹبر ہی بھگوڑا، بیٹی سزا یافتہ ہیں

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر سرٹیفائیڈ جھوٹی ہیں، نواز شریف کا پورا ٹبر ہی بھگوڑا، بیٹی سزا یافتہ ہیں، ایسے اعزازات کم ہی کسی خاندان کو حاصل ہوتے ہیں۔ فرخ حبیب نے مریم […]

حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر عید سے قبل پیٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر عید سے قبل پیٹرول بم گرادیا اور فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 5روپے 40پیسے کا اضافہ کر دیا،جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 118.09روپے ہوگئی، ڈیزل کی قیمت میں 2.54روپے ، کیروسین […]

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لیے نادرا سے جاری کورونا سرٹیفکیٹ لازمی قرار

دبئی(آئی این پی) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے نادرا سے جاری کورونا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا، پالیسی کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے نئے سفری احکامات جاری […]

باب دوستی کو دو روزہ بندش کے بعد پیدل آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا

پشاور(آئی این پی)پاک افغان بارڈر، بابِ دوستی کی دو روزہ بندش کے بعد افغان طالبان کے کمانڈر اور پاکستانی سیکیورٹی حکام کے درمیان باب دوستی پر پہلا رابطہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق طالبان اور پاکستانی حکام کا باب دوستی سے متعلق اہم اجلاس […]

مہنگائی، پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ

لاہور(آئی این پی)پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد سرکاری قیمت 160فی کلو سے تجاوز کر گئی، تفصیلات کے مطابق ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن فاونڈر چئیرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ایل […]

چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں ماڈل بس سروس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی کسی بھی ہائوسنگ سوسائٹی کے پاس سولڈ ویسٹ ڈمپنگ سائٹ موجود نہیں ، جڑواں شہروں میں روزانہ 2500ٹن سولڈ ویسٹ پیدا ہو رہی ہے ، جس کیلئے […]

ڈاکٹر فیصل سلطان کا عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (آئی این پی ) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں زیادہ پابندیاں لگائی جائیں گی، سیاحتی مقامات پر ویکسی نیشن والوں کو داخلے کی اجازت […]

پاکستان کا افغان مسئلے پر خصوصی کانفرنس کا اعلان

اسلام آبا(آئی این پی ) پاکستان نے افغانستان مسئلے پر خصوصی کانفرنس کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان افغانستان مسئلے پر ایک خصوصی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں […]

کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کاروباری مراکز سیل

ملتان (آئی این پی ) ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 18 کاروباری مراکز سیل جبکہ 30ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ کرونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے ضلعی انتظامیہ شہر میں متحرک ہے۔ این […]

close