فاسٹ بائولر حسن علی کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

گوجرانوالہ(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کے بھائی خرم شہزاد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم خرم شہزاد کو سول جج رانا آصف مصطفی کی عدالت میں پیش کر کے پولیس نے ملزم کا ایک روزہ جسمانی […]

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کے لئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی نوید سنا دی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے […]

وزیراعظم کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب

تاشقند(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے دہشت گردی سے متعلق سوال پر بھارتی صحافی کو کرارا جواب دیدیا۔تاشقند میں وسطی اور جنوبی ایشیا رابطہ ممالک کی کانفرنس کے دوران بھارتی نیوز چینل اے این آئی کے صحافی نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کرتے […]

مہنگائی،حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی، گھی اور آٹے کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے یوٹیلئٹی سٹورز پر چینی، گھی اور آٹے کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دیدی گئی، چینی کی فی کلو قیمت میں 17روپے کا اضافہ کردیا گیا،چینی 68روپے کے […]

عید الاضحیٰ کے موقع پر اسپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی) ریلوے میں پہلی بار عید الاضحیٰ کے موقع پر عید اسپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ترجمان ریلوے نے کہا کہ عید پر معمول کی ٹرینوں کے ساتھ دو، دو اضافی کوچز کی تجویز زیر غور ہے، ملت […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9ہزار 700روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قدر 300روپے اضافے کے بعد […]

عیدالاضحی پر جانور کی قربانی پر پابندی

سری نگر(آئی این پی)بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکام نے جانوروں کے بہبود کے قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے گائے، بچھڑے، اونٹ اور دیگر جانوروں کو ذبح کرنے یا قربانی […]

فلائی بغداد کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کاآغاز

کرا چی(آئی این پی)غیر ملکی ایئرلائن فلائی بغداد نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔عراقی شہر نجف سے کراچی کیلئے فلائی بغداد کی پہلی پرواز 165مسافر لے کر پہنچ گئی۔ فلائی بغداد کے طیارے کو کرا چی ائیر پورٹ پر سی اے اے نے […]

سرکاری محکمہ جس کے ملازمین کی عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

کراچی(آئی این پی ) ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) ہیلتھ سندھ نے ملازمین کی عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ کی گئی ہیں اس ضمن میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز […]

مہنگائی کے ذمہ دار سرکاری ادارے کے سربراہ نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن عمر لودھی نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دے دیا، واضح رہے کہ کابینہ نے ان کیلئے تین سال کی منظوری دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کو […]

close