لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو کوہ نور ہیرے سے متعلق دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمعہ کو برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار […]
اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت نے نیشنل پولیس فانڈیشن میں غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نیشنل پولیس فانڈیشن میں غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کے خلاف نیب […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی درست پالیسیوں سے پاکستان معاشی طور پر ٹیک آف کر چکا، مشکل صورت حال سے نکل آئے ہیں۔میڈیا بیان میںانہوں نے کہا کہ معیشت مضبوط ہورہی ہے،کاروباری سرگرمیوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) داسو ہائیڈروالیکٹرک پارجیکٹ کی سائیٹ پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے حوالے سےوزیرِ اعظم عمران خان اور چین کے وزیرِاعظم لی کی چیانگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔گذشتہ شب ٹیلی فون پر رابطے کے دوران وزیرِ اعظم […]
مظفر آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن مہم کیلئے پلندری میں جلسے کے دوران والد سے ویڈیو کال پر بات کی اور اسی ویڈیو کال کی ایک […]
کراچی (پی این آئی) عروس البلاد کراچی میں محکمۂ موسمیات نے آج پھر بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔محکمۂ موسمیات کےماہرین کے مطابق ایک کےبعد ایک تھنڈر سیلز بن رہے ہیں،شہرِ قائد کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان […]
کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوگیا […]
اسلام آباد (آئی این پی) چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی کے 6852 بیجنگ سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گئی، چین سے سائینو ویک ویکسین کی 15 لاکھ ڈوز لائی […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن نے 19 جولائی سے شدید ترین بارشوں کے باعث خیبر پختون خوا کے دریاوں کے لئے الرٹ جاری کردیا ہے۔ فلڈ فارسٹنگ ڈویژن کے مطابق 19 سے 20 جولائی کے درمیان دریائے سندھ،دریائے کابل اور […]
مظفر آباد(آئی این پی ) کورونا کیسز میں اضافے پر حفاظتی اقدامات کے لئے آزاد کشمیر میں دس روز کیلئے سیاحت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اطلاق 19 سے 29 جولائی تک ہوگا۔ ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کر دی گئی۔ […]
دہلی(آئی این پی)ٹوکیو اولمپکس 2020میں شرکت سے قبل معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور بھارت کے وزیرِاعظم نریندرمودی کے درمیان ورچوئل گفتگو ہوئی ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوریز پر نریندرمودی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی ویڈیوز شیئر کی ہیں، جن میں ثانیہ کو […]