اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں عام انتخابات سے صرف ایک ہفتہ قبل وزارت منصوبہ بندی نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزارت منصوبہ بندی کے مطابق بجلی منصوبوں کیلئے […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) حجاز مقدس میں مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میںعازمین کی آمد شروع ہوگئی ہے۔دوسرا سال ہے کہ کورونا وباءکی وجہ سے عازمین حج کی بہت محدود تعداد کو مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔عرب […]
تاشقند (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے تاشقند میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں اس وقت بھارتی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا جب تمام شرکاء گروپ فوٹو کے لیے اکٹھے ہو رہے تھے۔وزیر اعظم نے روسی وزیر خارجہ […]
کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں55پیسے […]
لندن (آئی این پی )لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔لندن ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ برطانوی حکومت ہی کرسکتی […]
تاشقند (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کیں،افغانستان میں گڑبڑ سے جو ملک سب سے زیادہ متاثر ہوگا، پاکستان نے گزشتہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا، صدارتی ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صدر پاکستان اب ٹک ٹاک پر موجود ہوں گے، جہاں ان کے مثبت […]
تاشقند(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا،افغان صدر اشرف غنی نے وسطی و جنوبی ایشیائی رابطہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ پاکستان سے […]
تاشقند(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کیں، افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس کا الزام پاکستان پر دھرنا انتہائی نا انصافی […]
کراچی (آئی این پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی پر بینکوں کی 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق عید کے موقع پر بینک 20 جولائی سے 22 جولائی تک بند رہیں گے۔ عیدالاضحی سے قبل […]
کراچی(آئی این پی ) ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) ہیلتھ سندھ نے ملازمین کی عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ کی گئی ہیں اس ضمن میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز […]