بھارت کے پاس افغانستان سے بھاگنے کے سواء کوئی راستہ نہیں تھا، شیخ رشید کی دبنگ گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت کی افغانستان میں جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ بھارت کے پاس افغانستان سے بھاگنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا […]

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پر 19 سے 29 جولائی تک داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

مظفر آباد (پی این آئی) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں 19 جولائی سے 29 جولائی تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع نیلم کی جانب سے جاری ہونے والے ایک حکم نامے میںکہا گیا ہے کہ کورونا وائرس […]

آسمانی بجلی گرنے سے 50 سے زائد ہلاک

نئی دہلی (پی این آئی) مون سون میں شدت پیدا ہوتے ہی جانی و مالی نقصانات کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔بھارت کی مختلف ریاستوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 50 سے زائد افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جن میں 11 ہلاکتیں جے […]

سیاسی ٹھیکیداروں اور سودا گروں کے حملوں کے باوجود مسلم کانفرنس کے کارکن استقامت سے کھڑے ہیں، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد / دھیرکوٹ (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ اانے والا دور مسلم کانفرنس کا ہے‘اللہ تعالیٰ نے لوگوں کے دل مسلم کانفرنس کی طرف موڑ دیئے ہیں۔ حالات بتا رہے ہیں کہ مسلم […]

لوگ اب آزاد کشمیر میں عمران خان کی حکومت دیکھنا چاہتے ہیں، بیرسٹر سلطان محمود کے ہمراہ انتخابی مہم سے علی امین گنڈا پور کا خطاب

آزادپتن، دیوان گوراہ (پی این آئی) وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈہ پور نے کہا ہے کہ لوگ اب آزاد کشمیر میں عمران خان کی حکومت دیکھنا چاہتے ہیں اور پی ٹی آئی کے جلسوں میں عوام کا جم غفیر اس بات کی غمازی […]

25 جولائی کے الیکشن پیپلزپارٹی ہی جیتے گی، سلیکٹڈ کو منہ کی کھانی پڑے گی، فریال تالپور کا ٹکٹ ہولڈرز سے خطاب

لاھور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور نے کہا کہ پارٹی کے عہدیدار،کارکن اور ٹکٹ ہولڈرز الیکشن میں پیپلزپارٹی کی کامیابی کے لیے بھرپور محنت کریں اور چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام گھر گھر پنچائیں۔ 25 جولائی […]

کورونا، اسلام آباد کی مختلف گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بعض گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے […]

شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے ساڑھیاں نہ لیتے، شہباز گل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے ساڑھیاں نہ لیتے، شریف خاندان کے اسرائیل اور سرحد پار گپتا انڈسٹری سے واضح روابط ہیں، آزاد کشمیر […]

عمران خان بزدل انسان ہے جو کشمیر کا مقدمہ ہار گیا، مریم نواز

ہٹیاں بالا (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان بزدل انسان ہے جو کشمیر کا مقدمہ ہار گیا،کشمیر کے انتخابات میں ووٹ چوری کیا تو کشمیری تم کو نہیں چھوڑیں گے،یاد رکھنااگر کشمیریوں کا […]

کرونا کے بڑھتے وار، سندھ حکومت کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کرونا کی چوتھی لہر کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کے لئے اقدامات کررہی ہے، اندورون ملک سے سندھ میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفکٹ لازمی قرار دئیے جانے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ کیا […]

close