اسلام آباد(آئی این پی ) ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارشیوں سے کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ راولپنڈی، اسلام آباد میں کئی علاقوں میں گاڑیاں بہہ گئیں، آزاد کشمیر میں بھی موسلا دھار بارش […]
راولپنڈی(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان اور مسلح افواج کی مدد پر سعودی عرب کا شکریہ اد ا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات باہمی اعتماد کی بنیادوں پر قائم ہیں۔ پاک فوج کے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے، پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں، افغان مہاجرین کے کیمپ ہیں، پاکستان پر افغانستان میں 10 ہزار جنگجو […]
لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم کے سامنے پیش کر دیا گیا، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔نذیر چوہان […]
اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالےسے صوبائی سیکرٹری تعلیم کے اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔قائم مقام سیکریٹری تعلیم آصف حیدر کا کہنا ہے کہ فیصلہ کیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی۔قائم مقام […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں مریم نواز کا کورونا وائرس پازیٹو آنے کی تصدیق کرتےہوئے کہا کہ سابق […]
اسلام آباد/کراچی/کوٹلی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں پی پی پی رہنما چوہدری یاسین اور ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا vنشانہ بنائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاتلانہ حملہ چوہدری یاسین پر ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میںوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کا بوجھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیصلے کی گھڑی آ گئی۔پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باوجود 2 اگست سے اسکول کھولے جانے یا نا کھولے جانے کے معاملے پر غورآج ہوگا۔اگلے ماہ اگست سے ملک بھر میں اسکول کھولے جانے کے معاملے پر غور […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ منشیات کے اسمگلر انسانیت کے دشمن اور قومی سلامتی کےلیے خطرہ ہیں، ڈرگ ڈیلرز سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد منشیات فورس […]
مظفر آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی نےایک بار کہا تھا کہ اس دور میں شادی نہیں کرسکتا، دعا کریں عید کے بعد یہ حکومت چلی جائے، ایم این اے تھا تو شادی ہونے کے چانس بھی لگ رہے تھے، مہنگائی […]