شہباز شریف نے حمزہ شہباز کے روکنے پر پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہائی کے بعد مسلم لیگ (ن) کو بحران سے نکالنے کے لئے اور پارٹی […]

افغانستان میں کوئی گروپ تنہا حکمرانی نہیں کر سکتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی گروپ تنہا حکمرانی نہیں کر سکتا ہے، تمام گروپ مل بیٹھ کر افغانستان میں ایک متفقہ حکومت بنانے کی کوشش کریں۔ اسلام آباد میں پاک افغان یوتھ […]

مہنگائی، حکومت نے آٹا، چینی اور گھی کی قیمتوں میں ایک بار پھراضافہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد 20 کلو والے آٹے کی قیمت 800 سے بڑھا کرساڑھے […]

مریم نواز شریف بھی کورونا کا شکار، ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے خود کو […]

دوردراز کے علاقوں کے لئے موبائل ویکسی نیشن وین کا آغاز

لہاسا (شِنہوا)چین کے جنوب مغربی تبت خوداختیارخطے میں مقامی لوگوں کو کوویڈ-19 ویکسین لگانے کے لئے پہلی موبائل ویکسی نیشن وین متعارف کرائی گئی ہے۔ضلعی ہیلتھ کمیشن کے اعداد و شمارکے مطابق بچوں اور عمر رسیدہ رہائشیوں سمیت دوردراز علاقوں اور کمزور لوگوں کی ویکسی […]

شہریوں نے ویکسین لگوائے بغیر نادرا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیے

پشاور(آئی این پی) کرونا ویکسینیشن کے حوالے سے خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں میں جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا میں بغیر ویکسینیشن سرکاری اسپتالوں میں اندراج سے متعلق ایک اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے […]

ساجد سدپارہ نے آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرلی

سکردو(آئی این پی)دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی مہم سر کرنے کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے ٹو کی چوٹی سر کرلی۔ساجد سدپارہ کے ہمراہ کینیڈین فوٹو گرافر اور فلم میکر ایلیا […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے اضافہ ہو گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200روپے اضافیکے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1لاکھ 9ہزار 550ہوگئی ہے۔10گرام سونیکی قدر 171روپے بڑھ کر 93ہزار 921روپے ہے۔ ایسوسی ایشن […]

کورونا مریضوں سے اسپتال بھرچکے، مکمل لاک ڈائون لگایا جائے، پی ایم اے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے کراچی میں مکمل لاک ڈائون کا مطالبہ کردیا۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھاکہ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق کوروناکیسزکی شرح 30فیصد ہے لیکن کورونا […]

میرے کارکنوں کے خلاف سیاسی انتقام کا سلسلہ بند نہ ہوا تو میں آزاد کشمیر میں خود احتجاج کی سربراہی کروں گا، بلاول

کراچی(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ اگر میرے کارکنوں کے خلاف سیاسی انتقام کا سلسلہ بند نہ ہوا تو میں آزاد کشمیر میں خود احتجاج کی سربراہی کروں گا، عمران خان سے کشمیر میں پی پی پی کی […]

وزیراعظم ایک بار پھر عوام کی ٹیلی فون کالز سنیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان سے فون پر آپ کی براہِ راست بات چیت کی […]

close