کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کونقد انعام دینے کا اعلان

نیویارک(آئی این پی ) کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نیویارک کے مئیر بل ڈی بلیسو نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے حکومتی منصوبے کے تحت عوام کو ویکسین لگوانے کے لیے اس انعام کی پیش […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے حکمران تحریک انصاف میں انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر پارٹی چیئرمین وزیراعظم عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن منعقد نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے تین جماعتوں […]

امریکہ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر وارننگ جاری کر دی

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکہ نے بھارت میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر وارننگ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ بھا رتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے۔ امریکی وزیر خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی […]

شاہراہ قراقرم، شاہراہ بابوسر ٹریفک کیلئے بحال

دیامر (آئی این پی ) گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والی شاہراہ قراقرم اور شاہراہ بابوسر ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر دیامر کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے سے دونوں شاہراہیں رات کو بند ہوئی تھی۔ پھنسے […]

وزیر اعظم عمران خان نے افغان امن عمل میں بھارت کی شمولیت مسترد کر دی

اسلام آ بادس(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں ، افغان رہنماوں کا پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی افسوسناک ہے، پاکستان دنیا میں کسی بھی […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں 76 افراد جاں بحق

اسلام آباد (آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 76افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 23 ہزار 209 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 20 ہزار 324 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

یکم اگست تک ویکسین نہ لگوانے والے اساتذہ کا سکولوں میں داخلہ بند

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کے حوالے سے نئی بندشیں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں وزیراعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ میں اسد عمر […]

کپتان نے مافیا کی بینڈ بجا دی،تبدیلی کی لہر مافیا کو روندتی ہوئی آگے بڑھ رہی ہے

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تبدیلی کی لہر مافیا کو روندتی ہوئی آگے بڑھ رہی ہے، خیبر پختونخوا، وفاق، پنجاب، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور اب پی پی 38 میں کپتان نے مافیا کی […]

close