بوریوں میں کورونا وائرس، چین نے پاکستانی چاول خریدنے سے انکار کر دیا

بیجنگ (پی این آئی) چاول کی بوریوں میں کورونا وائرس کی موجودگی ثابت ہونے پر چین کی حکومت نے نے پاکستان سےچاول کی درآمد بند کردی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے انکشاف کیا کہ چین کو پاکستانی چاول کی […]

افغان طالبان کی جانب سے چینی قیادت کو بڑی یقین دہانی کرا دی گئی

دوہا (پی این آئی)  چین میں اعلیٰ قیادت سے ملاقات کے دوران افغان طالبان کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔قطر میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم […]

پہاڑوں کے بیٹے علی سد پارہ کو کے ٹو کے برف زار میں دفنا دیا گیا

سکردو (پی این آئی) شدید موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو سر کرنے کی مہم کے دوران جاں بحق ہونے والے قومی ہیرو علی سدپارہ کی لاش پہاڑوں پر ہی دفن کردی گئی ہے۔پہاڑوں کے بیٹےعلی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ […]

فردوس عاشق نے جہانگیرترین گروپ کے ایم پی اے کی گرفتاری کو ٹیسٹ کیس قرار دے دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کی گرفتاری کو ٹیسٹ کیس قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ ہے، ان […]

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر سے ہلاکتوں میں اضافہ،صورتحال بگڑنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی ہے اور کورونا مثبت کیسوں کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فی صد سے زائد ہو گئی ہے۔کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میںپاکستان 31 ویں نمبر […]

جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف تھانہ گرین ٹاؤن میں ایس ایچ او گرین ٹاؤن صغیر احمد کی مدعیت میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔مقدمے میں کارِ […]

ترین گروپ کے ایم پی اے کی گرفتاری، ترین گروپ نے سخت سٹینڈ لے لیا

لاہور (پی این آئی) ترین گروپ کے سرگرم رکن نذیر چوہان کی گرفتاری پر ترین گروپ نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ترجمان ترین گروپ کا کہنا ہے کہ انتقامی کارروائیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اسلام آباد میں بیٹھا […]

صدر عارف علوی نے اسلام آباد انتظامیہ کو اپنی خدمات کشتی سمیت پیش کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں کشتی چلانے کی اپنی پرانی تصویر پر سوشل میڈیا پر ہونے والے تبصروں پر رد عمل میں کہا ہے اگر ضرورت پڑی تو اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہوں۔ صدر مملکت ڈاکٹر […]

ویکسین نہ لگوانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا ویکسین نا لگوانے والے وزیراعلیٰ آفس اور سول سیکرٹریٹ سمیت […]

ریلوے ٹکٹ میں ڈیم فنڈ کی وصولی ختم کرنے کا حکم

لاہور(آئی این پی ) وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی کو ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ اب مین اور برانچ لائنوں پر سفر کرنے والے مسافروں کے ٹکٹ پر ڈیم فنڈ میں کسی بھی […]

گھر گھر کورونا سے بچائو کی ویکسینیشن مہم آج سے شروع ہوگی

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں گھر گھر کورونا سے بچا کی ویکسینیشن مہم(آج) جمعرات سے شروع ہوگی۔ ای پی آئی کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے بچا کی گھر گھر ویکسی نیشن مہم (آج)جمعرات شروع ہوگی۔ […]

close