اسلام آباد، بادل پھٹ گیا، پانی گھروں میں داخل، گاڑیاں بہہ گئیں، لوگ گھروں سے نہ نکلیں،ڈپٹی کمشنر کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔وفاقی دارالحکومت کے کئی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے مکانات میں پانی داخل ہوگیا۔ سیکٹر ای الیون […]

راولپنڈی، اسلام آباد میں سیلاب، سائرن بج گئے، فوج طلب کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں خطرے کے سائرن بج گئے اور فوج طلب کر لی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔آج صبح اسلام آباد اور راولپنڈی میں […]

خواتین جو مرضی پہنیں، جو شخص ریپ کرتا ہے وہی اسکا ذمہ دار ہے، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خواتین جو مرضی پہنیں لیکن جو شخص ریپ کرتا ہے وہی اسکا ذمہ دار ہے، میرے خواتین کے لباس سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ ایک […]

ایف بی آ ر نے کاروبار کے انضمام کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی) فیڈرل بور ڈ آ ف ریونیو( ایف بی آ ر ) نے کاروبار کے انضمام کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا اورانیق خاور کو کمیٹی کا چئیرمین متعین کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی […]

بوریوں اور پیکنگ میں کورونا وائرس موجود،چین کو پاکستانی چاول اور مچھلی کی برآمدات بند

اسلام آباد (آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس میں مشیر تجارت عبدالرازق دائود نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی چاول کی بوریوں کے پیندے میں کورونا وائرس پایا گیا جسکی وجہ سیچین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند ہو گئی ہیں […]

کراچی میں کورونا کی شرح میں ہوشربا اضافہ، سندھ حکومت نے سخت فیصلے کا عندیہ دیدیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں 24گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 26.3فیصد ہوگئی ہے ، صورتحال یہی رہی توسخت فیصلے کرنا ہوں گے ، سختی عوام کے مفادمیں ہے،لاک ڈاون لگاکرخوشی نہیں ہوگی۔ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی(آئی این پی) سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 450روپے کی کمی واقع ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کی کمی سے 1796ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں […]

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(آئی این پی) انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو طلب بڑھنے کے باعث ڈالر کی قدر میں زبردست اتار چڑھا کا رجحان دیکھا گیا۔کاروبار کے ابتدائی دورانیے میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 161 روپے سے بھی نیچے آگئی تھی تاہم دوپہر کے بعد درآمدی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقا سے مشاورت شروع کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور علی امین گنڈاپور […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو واپس آنے اجازت دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا، جس میں کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو 31اگست تک واپس آنے اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی پروازوں، […]

close