یکم اگست سے دفاتر میں بلا ویکسینیشن داخلے پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان حکومت نے یکم اگست سے اہم دفاتر میں بلا ویکسینیشن داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کا اثر بلوچستان پر پڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں یکم […]

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی 2021کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی 2021کی منظوری دے دی۔پالیسی کے نفاذ، امور کی نگرانی، حکمت عملی کے تعین اور اقدامات کے لیے سائبر گورننس پالیسی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لیے […]

مسلم لیگ(ن)کا آزاد کشمیر الیکشن میں پری پول دھاندلی کا الزام، تحریک چلانیکااعلان

مظفر آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)نے آزاد کشمیر الیکشن میں پری پول دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج کو ماننے سے انکار کر دیا اور دھاندلی کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر […]

سٹیٹ بینک کا اگلے 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود 7فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ […]

الیکشن کمیشن ممبران تقرری، حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک کا تاثر غلط ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک کا تاثر غلط ہے، وزیراعظم آئین کے مطابق اپوزیشن لیڈر سے معاملے پر رائے لیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

ظاہر جعفر کے ماں باپ کو جیل بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد سیشن کورٹ نے نور قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔ عدالت نے مسماۃ عصمت آدم جی، ذاکرجعفر اور ملازمین افتخار اور جمیل کو اڈیالہ جیل بھیج […]

سونے کی قیمت میں کمی، ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(آئی این پی) سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 450روپے کی کمی واقع ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کی کمی سے 1796ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقا سے مشاورت شروع کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور علی امین گنڈاپور […]

شاباش شہروز کاشف، پاکستانی کوہ پیما نے 19 سال کی عمر بلند ترین چوٹیاں سر کر کےعالمی ریکارڈ قائم کر دیا

سکردو (پی این آئی) 19 سالہ پاکستانی نوجوان شہروز کاشف نے دنیا کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ پاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر کے سب سے کم […]

دہماکہ خیز تفصیلات کا انکشاف، نور مقدم کے قتل سے عین پہلے کی ویڈیو مل گئی، ملزم کا موبائل فون بھی برآمد

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف 7 میں گلا کاٹ کر قتل کر دی جانے والی لڑکی نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کا موبائل فون برآمد کر لیا گیاہے۔اس کے علاوہ پولیس کو تفتیش کے دوران قتل سے پہلے […]

اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی ویٹ لفٹر کی چھوٹی سی خواہش

ٹوکیو (پی این آئی) پاکستان کی طرف سے بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کرکردگی دکھانے والے پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستانی حکومت سے ایک چھوٹی سی فرمائش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ویٹ […]

close