کوئی مانے یا نہ مانے وہ تین میں نہ تیرہ میں ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے وہ تین میں نہ تیرہ میں ہیں، دھاندلی کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لایا جائے، جعلی راجکماری نے انتشار کی پنیری بونے کیلئے […]

نواز شریف اینٹی سٹیٹ،آرمی اور عمران خان باتیں نہ کریں، شیخ رشید احمد

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگرنواز شریف پاکستان آ نا چاہیں تو چارٹرڈ جہاز دے سکتے ہیں،وہ اینٹی سٹیٹ،آرمی اور عمران خان باتیں نہ کریں،جب تک یہ اپنی سیاست سے اینٹی سٹیٹ عنصر […]

سعودی عرب کا عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان

مکہ(آئی این پی) سعودی عرب نے یکم محرم سے بین القوامی متعمرین کے لیے عمرہ سیزن کا اعلان کیا ہے۔سعودی حکومت نے یکم محرم سے دنیا بھرسے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ فیصلہ مشروط ہے۔ معتمرین کو عمرے […]

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کا آپریشن تاحال شروع نہ کیا جاسکا

کراچی(آئی این پی) کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کا آپریشن تاحال شروع نہ کیا جاسکا ، معاون خصوصی محمود مولوی کا کہنا ہے کہ جہاز پندرہ اگست سے پہلے نہیں نکالا جا سکتا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو […]

رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں جس کے باعث […]

پاکستان اور امریکا کا ماحولیات کے حوالے سے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان اور امریکا نے ماحولیات کے حوالے سے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر کے نمائندہ جان کیری سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان کے گرین ویژن، 10بلین […]

ملک میں فی تولہ سونا سستا

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت میں 650روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9ہزار 850روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونیکی قدر 536روپے کم ہوکر 94ہزار 200روپے ہے۔صرافہ […]

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(آئی این پی) انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے میں دوبارہ روپیہ تگڑا ثابت ہواجس سے ڈالر کی قدر 162روپے سے نیچے آگئی۔کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 161روپے سے بھی نیچے آگئی تھی لیکن اختتام پر ریکوری کے سبب […]

کشمیر الیکشن میں شکست، مریم نواز اور بلاول بھٹو سے پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزراء فواد چوہدری اور علی آمین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی کو مریم نواز اور بلاول بھٹو سے آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر استعفیٰ لے لینا چاہیے،مریم نواز کس منہ سے اتنی بڑی شکست […]

مسئلہ کشمیرعالمی سطح پر اٹھاتا رہونگا، وزیراعظم آزاد کشمیر میں جیت پر عوام کے مشکور

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں الیکشن میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ عوام کا شکر گزار ہوں، کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پر اٹھاتا رہوں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے لکھا […]

خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر اور ایک مشیرکو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود ہشام انعام اللہ اور وزیراعلیٰ کے مشیر برائے محکمہ مال قلندر لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔محکمہ ایڈمنسٹریشن نے دونوں کو عہدے سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی کے […]

close