اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]
میرپور (پی این آئی) آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ایل اے تھری میرپور سے میری کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ میرپور کے لوگ سازشوں کو کچلنا جانتے ہیں میں نے بطور […]
کراچی (پی این آئی) سرکاری افسران کی ملی بھگت سے کراچی میں سرکاری افسران کی مبینہ ملی بھگت سے من پسند کورونا ویکسین فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے گھروں میں ہیلتھ سروس فراہم کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر کے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کی جادوئی شخصیت کی حامل شہزادی ڈیانا کی بھتیجی اور ارل اسپینسر کی بیٹی، لیڈی کِٹی اسپینسر جن نے 62 سالہ ارب پتی مائیکل لیوس سے شادی کرلی ہے۔ یورپی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ، 30 سالہ لیڈی کِٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے الیکشن میں پوری کوشش ہوگی سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے، پی ٹی آئی کشمیر میں تنہا حکومت بنانے جا رہی ہے، کشمیر الیکشن سے متعلق جو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نےمسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے اقدام کی تعریف کر دی۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ، “احسن اقبال صاحب نے ہندوستان سے مدد مانگنے کے بیان […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہوں نے آزاد کشمیر کےانتخابی نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی وہ نتائج تسلیم کریں گی۔عام انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد انہوں نے کہا میں نے تو […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما عطاء تارڑ اور تین لیگی رہنماؤں کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ عطاء تارڑ کے وکیل کا کہنا ہے کہ علاقہ مجسٹریٹ آصف خان نے ملزمان کی ضمانت منظور کی۔انہوں نے بتایا کہ نون لیگی […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں حلقہ ایل اے 16 کے نتائج روک دیئے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے سیکریٹری محمد غضنفر خان کے مطابق 2 پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے میں بیلٹ پیپر ضائع […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں 25 نشستیں جیت کر پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارلیا، غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔انتخابات میں پیپلزپارٹی کو 11 اور ن […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ازاد کشمیر کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی شاندار کامیابی عام آدمی کے وزیر اعظم عمران خان پرغیرمتزلزل اعتماد کا اظہار ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن اپنی […]