عطاتارڑ کی گرفتاری، ان کو فور ی رہا کیاجائے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے اعلان کیاہے کہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے ایل اے 44 وادی 5 سے نشست جیت لی ہے جس میں حافظ احمد رضا قادری 2007ووٹ […]

شیخوپورہ ، ایل اے/41 کشمیر وادی (ٹو) میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ میں آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں انتخابات کے لیے ضلع شیخوپورہ میں پر امن ووٹنگ ہوئی اس ضلع میں کشمیری مہاجرین کے کل ووٹوں کی تعداد 837 ہے ایل اے/41 کشمیر وادی (ٹو)میں کل ووٹرز کی تعداد […]

کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر\ مستحکم رہی یورو کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (آن لائن) پاکستان میں عید الاضحی کی تین روزہ سرکاری تعطیل کے باعث اوپن مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے صرف2دن کاروبار ہوا تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی ،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق […]

ہر پاکستان دشمن سے ان کی دوستی ہے، افغان رہنما سے نواز شریف کی ملاقات پر حکومتی وزرا کی تنقید

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے لندن میں ملاقات کی ہے جس پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کئی وزرا نے نواز شریف کو […]

اے جے کے الیکشن، پی ٹی آئی 12، ن لیگ 2 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

اسلام آباد/مظفر آباد(آئی این پی )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج کا سلسلہ بھی تقریباً اختتام کو پہنچ گیا ۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے […]

ایک اور اسلامی ملک نے امریکی فوج کے انخلاء کا اشارہ دے دیا

بغداد(آئی این پی ) عراقی وزیر اعظم مصطفی الخادمی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف لڑائی میں ان کے ملک کو لڑاکا مشنوں کے لیے امریکی فوجی دستوں کی اب مزید ضرورت نہیں۔ الخادمی نے یہ بات ایک انٹرویو میں […]

وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹر نے صدر جو بائیڈن سے متعلق تشویشناک رپورٹ دے دی

واشنگٹن (آئی این پی ) وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر رونی جیکسن نے دعوی کیا ہے کہ امریکا کے صدر جوبائیڈن کو صحت سے متعلق شدید نوعیت کا مسئلہ درپیش ہے جو مزید بگڑے گا۔ سابق صدور باراک اوباما اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ادوار میں […]

افغانستان کے 31 صوبوں میں کرفیو نافذ

کابل(آئی این پی ) افغان حکومت نے طالبان کے حملوں کو روکنے کے لیے 31 صوبوں میں کرفیو نافذ کردیا ، کرفیو نافذ کرنے کا مقصد طالبان کے حملوں اور ان کی نقل و حرکت کو روکنا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

اسمارٹ فون دراصل چلتا پھرتا مخبر ہے ، سی آئی اے کے سابق اہلکار کا تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکار اور تفتیشی صحافی ایڈورڈ اسنوڈن نے اسمارٹ فونز کے حوالے سے خوفناک ترین انکشاف کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسمارٹ فون دراصل چلتا پھرتا مخبر ہے، اس کے ذریعے صارف […]

آزاد کشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام عائد کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی رہنما شیری رحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے۔اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کوٹلی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی گاڑی […]

آزاد کشمیر کے الیکشن خونی شکل اختیار کر گئے، جگہ جگہ تصادم، لاٹھیاں اور گولیاں چل گئیں

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات خونی شکل اختیار کر گئے۔ آج پولنگ کے دوران مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ کوٹلی میں حلقہ ایل […]

close