لاڑکانہ (پی این آئی) آزادکشمیرقانون ساز اسمبلی کےلیے عام انتخابات میں پاکستان میں مقیم کشمیری بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ملک کے مختلف حصوں میں 12 حلقوں کے اندرووٹ ڈالنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔دلچسپ صورتحال یہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) پیپلز پارٹی الیکشن سیل کی جانب ے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ضلع راولپنڈی میں آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقے LA-43 کے ملت کالونی فوارہ چوک پولنگ اسٹیشن پر پولیس نے پی پی پی کے کیمپ کو اکھاڑ […]
راولپنڈی (پی این آئی) پیپلز ہارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے حلقہ کوٹلی میںپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما امیدوار اسمبلی چوہدری محمد یاسین کی گاڑی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے حملہ کیا ہے اور چڑھوئی کے مقام پر ہونے والی فائرنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نورمقدم کے بہیمانہ قتل کے جرم میں گرفتار ظاہر جعفر کے والدین کو بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں قتل کی گئی سابق سفارتکار کی 27 سالہ بیٹی نور […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر قانون سازی اسمبلی کے 45 حلقوں میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ان انتخابات میں پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ نواز کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔آزاد کشمیر […]
جیکب آباد(آن لائن) جیکب آباد میں پانی کا بحران ،شہریوں کو واٹر سپلائی سے پانی کی فراہمی بند ،شہر میں کربلا مچ گئی ،پانی منصوبے کو چلانے کے لئے ہر ماہ ڈیڑھ کروڑ فنڈ بلدیہ کو ملتا ہے جو کرپشن کی نظر ہو رہا ہے […]
کابل(شِنہوا)افغانستان کے 2 صوبوں میں افغان فضائیہ(اے اے ایف)کے حملوں میں 33 طالبان عسکریت پسند ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ملک کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شمالی صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان کے مضافاتی […]
بیجنگ(شِنہوا)چین کی ٹیلی مواصلات صنعت کی آمدنی میں سال کی پہلی ششماہی میں تیزرفتار اضافہ ہوا ہے۔وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق ، جنوری سے جون کے عرصے میں مشترکہ صنعتی آمدنی گزشتہ سال کے مقابلے میں 8.7 فیصد اضافے کے ساتھ753 ارب 30کروڑ […]
بیجنگ(شِنہوا) دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 19 کروڑ 31 لاکھ 65 ہزار 622 ہو گئی ہے۔ جانڑ ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے 24 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے […]
واشنگٹن (شِنہوا)امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان صدر محمد اشرف غنی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے، ایسے وقت میں جب امریکی فوجی انخلا کے بعد ملک میں لڑائی میں اضافہ ہوا ہے، امریکی صدر نے افغانستان کے لئے اپنی حمایت کا […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال اور کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث رواں برس منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے پر غور شروع کردیاہے جس کی تصدیق سرکاری ذرائع سے بھی کی […]