لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے شہریوں سے کورونا کی چوتھی لہر اور ممکنہ خطرے سے بچاؤ کے لئے اپیل کرتے ہوئےکہا کہ شہریوں کے تعاون سے ہی کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی،شہریوں کو پہلے سے زیادہ احتیاط کرنا ہوگی۔صوبے میں […]
گوادر (پی این آئی) صوبے میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوںکے باعث بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیاہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع گوادر کی چاروں تحصیلوں میں مکمل لاک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان سےباہر بھیجنا اس لئے خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹر پیغام میں […]
نون لیگ اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے الیکشن میں دھاندلی کا راگ اس قدر شد و مد سے الاپ رہی ہیں جیسے کہ دھاندلی کا سارا منصوبہ ان کی نگرانی میں مرتب ہوا ہو۔ الیکشن میں کامیابی کا ڈھنڈورا پیٹنے والی ان دونوں جماعتوں […]
اوکاڑہ (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ایک ٹویٹ کے مطابق اوکاڑہ میں جھولا گرنےسےدوچھوٹی بچیاں موت کے منہ میں چلی گئی ہیں۔وفاقی وزیرکا کہنا ہے کہ پچھلے سال PSQCA نےبچوں کے جھولوں کی کوالٹی سرٹیفیکیشن لازمی قراردی تھی ۔اگر اوکاڑہ کی انتظامیہ […]
کابل (پی این آئی) امریکی فوج کی رخصتی کے عمل کے دوران ہی افغانستان کی ایئر فورس شدید مسائل کا شکار ہو گئی ہے اور افغانستان کی پارلیمنٹ کے ارکان کا کہنا ہے کہ ان کی ایئر فورس کے ایک تہائی جہاز اڑنے کے قابل […]
نئی دہلی (پی این آئی) خاتون وزیر نے اپنے ساتھ سیلفی بنانے کی فیس مقرر کر دی، کہتی ہیں کہ سیلفی بنانے میں لوگ وقت بہت ضائع کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے اپنے ساتھ […]
لاہور (پی این آئی) ادکارہ میرا کی طرف سے تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان کے بعد فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ و مہوش حیات نے بھی سیاست میں آنے کا اشارہ دے دیاہے۔ ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام میںمیزبان سہیل وڑائچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے پوش علاقے ایف سیون فور میں نور مقدم کوسفاکانہ انداز میں قتل کرنے والے ظاہر جعفر کو پہلے بھی سزا ہو چکی ہے اور وہ اپنی والدہ چھوٹے بھائی پر تشدد کے معاملے میں ملوث رہ چکا […]
لاہور (پی این آئی) حج اور عمرے کے نام پر معصوم شہریوں سے فراڈ کرنے والا نو سر باز پکڑا گیا، تفصیلات کے مطابق لاہور کی انویسٹی گیشن پولیس کینٹ نے حج اور عمرے کے نام پر نوسربازی کرنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر […]
وسکونسن / بیجنگ(پی این آئی) امریکی اور چینی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر تحقیق کرتے ہوئے ایک ایسی پٹی ایجاد کرلی ہے جو اپنے لیے خود ہی بجلی بناتے ہوئے نہ صرف کسی زخم کو جلد مندمل کرسکتی ہے بلکہ ٹوٹی ہڈیوں تک کو بہت […]