یہودیوں سے متعلق مذاق اولمپکس افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کو مہنگا پڑ گیا

ٹوکیو(پی این آئی)ٹوکیو اولمپکس کی آرگنائزنگ کمیٹی نے افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کو 23 سال قبل ایک مزاحیہ شو میں یہودیوں سے متعلق مذاق کرنے پر عہدے سے فارغ کردیا۔صدر اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی سیکو ہاشیموٹو نے کینٹارو کوبایاشی کو ڈائریکٹر سے عہدے سے برطرف کرنے […]

معروف عالمی ویب سائٹس کا بریک ڈاؤن
صارفین کو شدیدپریشانی کا سامنا

لندن(پی این آئی)معروف عالمی ویب سائٹس کی خدمات کی وسیع پیمانے پر بندش ہوتے ہی صارفین کو ان ویب سائٹس تک رسائی میں مشکلات درپیش ہونے لگیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکامائی نامی ڈومین نیم سسٹم (ڈی این ایس) کی بندش کی وجہ سے کئی […]

سوشل میڈیا نوجوانوں کی ذہنی صحت پر کیا اثر ڈالتاہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق منظر عام پر آگئی

 ابتداءمیں سوشل میڈیا کو سائنسدانوں نے نوجوانوں کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا تھا لیکن اب گزرتے وقت کے ساتھ سوشل میڈیا کے ساتھ بھی ہم اس قدر ہم آہنگ ہو چکے ہیں کہ سائنسدانوں نے اس حوالے سے خوشخبری سنا دی ہے۔ میل آن […]

اگر کوئی شادی کرنا چاہتا ہے تو پولیس کو دعوت دینا لازم ہو گا،نیا قانون نافذ کردیا گیا

بھارتی ریاست بہار میں کورونا وائرس کے باعث  شادیوں کے حوالے سے نیا قانون نافذ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئے قانون کے تحت اگر موجودہ صورتحال میں کوئی شخص شادی کرنا چاہتا ہے تو اس کو پولیس کو بھی شادی میں شرکت کی […]

روزانہ ایک سیب کھائیں اورخطرناک بیماری سے محفوظ رہیں، ڈاکٹرز نے خوشخبری سنا دی

 سیب کی افادیت کے بارے میں تو پہلے بہت سن چکے لیک موجودہ تحقیق نے مزید حقائق بتا کر سیب کی اہمیت کو اور واضح کردیا ہے . اطلاعات کے مطابق روزانہ ایک سیب کھانے کی عادت نمونیا کو آپ سے دور رکھنے میں مدد […]

انسانوں کو مریخ پر کون پہنچائے گا؟ نصف صدی قبل کی گئی پیشنگوئی سچ ثابت ہو گی؟

 ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلن مسک انسان کو مریخ پر پہنچانے کے مشن پر کام کر رہے ہیں۔ اب اس حوالے سے ایک جرمن سائنسدان کی نصف صدی قبل کی گئی حیران کن پیش گوئی منظرعام پر آ گئی ہے جس میں بتایا […]

روزانہ چقندرکھانے سے آپکے جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟چقندر کے جوس کے بے پناہ فوائد سامنے آگئے

چقندر ایتھلیٹک کارکردگی میں اضافہ کا سبب بنتا ہے ۔ یہ این ایروبک تھریشولڈ پر دل کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے ۔چقندر انرجی لیول میں خاطر خواہ اضافہ کرتا ہے .  چقندر کا جوس  خون میں نائٹریٹ کی مقدار کو دگنا کردیتا ہے  جو […]

کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے؟ رپورٹ پڑھیں اور اپنی عادت تبدیل کریں

 پانی کی پیاس بجھانے کے لیے اس کا کوئی دوسرا بدل نہیں ہے۔ لیکن اسے کس طرح پیا جائے یہ بھی جانا ضروری ہے۔ کچھ لوگ اسے بنا ہونٹوں کو گلاس لگائے پانی پیتے ہیں، کوئی ایک ہی سانس میں پانی پیتے ہیں۔ وہیں کوئی […]

سب کچھ بند ۔ سخت کرفیو لگانے کا امکان ۔۔۔ حکومت کا ایک بار پھر مشکل ترین اعلان

مسقط (پی این آئی)سب کچھ بند ۔ سخت کرفیو لگانے کا امکان ۔۔۔ حکومت کا ایک بار پھر مشکل ترین اعلان ۔خلیجی ریاست عمان نے کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر اتوار سے دوبارہرات 8 بجے سے صبح 4بجے تک کرفیو […]

گرم پانی پینے سے آپکی صحت پر کیا فرق پڑتا ہے؟ایسی رپورٹ جو آپکے لئے فائدہ مند ثابت ہو گی

خالی پیٹ یا نہار منہ پانی پینا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہے؟درحقیقت یہ جاپانی روایت ہے جس میں صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پیا جاتا ہے۔اس حوالے سے کئی طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ […]

close