اسلام آباد (پی این آئی) ذرائع کے مطابق امریکہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مددکی درخواست کر دی ہے۔اسلام آباد میں متعین امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی حکومت کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ میں اپنے کام کا جوابدہ ہوں، مجھ سے نہ پوچھیں کہ پہلے کیا ہوا کیا نہیں ہوا ، آئی ایم ایف سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں، اکتوبر […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی تشکیل مکمل کرنے اور ارکان کی خالی نشستیں پر کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کوروناکی وباء سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی پانچ کروڑ سے زائد خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔این سی او سی کی جانب سے کیے گئےٹویٹ میں کہا گیاہے […]
واشنگٹن (پی این آئی) واشنگٹن میںوائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے طالبان حکومت کو فوری تسلیم کرنے کا امکان نہیں ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری نے میڈیا سے گفتگو میں […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران بڑے ہالی وڈ ہیرو کی گاڑی چوری کر لی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ سپر سٹار ٹام کروز مشہور فلم ’مشن امپوسیبل‘ سیریز کی ساتویں فلم کی برطانیہ میں شوٹنگ کر رہے […]
کابل (پی این آئی) طویل وقفے کے بعد امریکی فوج نے افغانستان میں پھر ایک ڈرون حملہ کر کے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے ’منصوبہ ساز‘ کو نشانہ بنانے کے لیے مشرقی افغانستان میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے )نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق موجودہ حکومت نے 3سال میں 11بار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جو انتہائی تشویش ناک عمل […]
ملتان(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان کی فتح اور امن عمل کو سبوتاژ کرنیوالی قوتیں آج بھی موجود ہیں، طالبان فتوحات کے باوجود ایک وسیع حکومت بنانا چاہتے ہیں، ایک پر امن افغانستان افغان قوم کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھا ہے جس میں ان سے الیکشن کمیشن کی خالی آسامیوں کے لیے نام مانگے گئے ہیں ،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو […]
راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال غیر متوقع تھی، اسی تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں، افغانستان کے ساتھ ہماری سرحد محفوظ ہے، جمعہ کو راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ […]