اسلام آباد(آئی این پی)معروف کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر رمیز راجا اور اسد علی خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے بورڈ آف گورنرز کا رکن نامزد کردیا گیا۔وزارت بین الصوبائی رابطہ سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے بحیثیت پیٹرن اِنچیف پی سی بی […]
ورجینیا (آئی این پی) ورجینیا سے تعلق رکھنے والی خاتون زہاب کمال خان نے منفرد عالمی ریکارڈ بناکر ایک انوکھی مثال قائم کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورجینیا کی لمبے ترین بال رکھنے والی 30سالہ خاتون نے 17سال کے بعد بال کٹواکر 6فٹ […]
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ میں مینار پاکستان واقعہ کے بعد ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔مینار پاکستان واقعہ کے بعد ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے […]
کراچی(آئی این پی) سندھ میں 30اگست سے اسکول کھلیں گے جس کا نوٹیفیکیشن کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا۔جمعہ کومحکمہ تعلیم کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ میں 30 اگست سے اسکول کھلیں گے تاہم تدریسی و […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم طالبان کو مشورہ تو دے سکتے ہیں، ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے،طالبان مخلوط حکومت تشکیل دیں، پشاور سے مزار شریف اور تاشقند تک ریلوے ٹریک اور افغانستان کے راستے وسطی ایشیائی ریاستوں […]
لبنان (آئی این پی)مکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر کو دھول چٹادی۔پاکستانی فائٹرشاہ زیب نے بھارت کے یادو سویششی کو صرف ایک منٹ 13 سیکنڈز میں ہی آئوٹ کلاس کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فائٹر نے پھر بھارتی فائٹر کو ایک […]
پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخواہ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈئوانز سخت کرنے سمیت مزید پابندیاں عائد کرنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج سے معاونت کی درخواست کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کووزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خاتمے کو قومی فرض سمجھ کر ادا کر رہا ہے۔نیب کرپشن فری پاکستان کے لئے پر عزم ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوانی کے خاتمے اور […]
ٹھٹھہ(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی اورسی پیک پر چین کے تحفظات دور کیے جائیں، عوام خان صاحب کی تین سالہ کارکردگی سے مطمئن نہیں،گھر […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ن نے حکومتی کارکردگی پر 2 وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی۔ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق وائٹ پیپر میں حکومت کی ناقص کارکردگی اور تین سالہ کرپشن […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک موجود پاکستانیوں کو روشن اپنا گھر جیسے منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے شامل کرکے کرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم کرسکتے ہیں اور یہ اسکیم گیم چینجر ہے،پاکستان میں قبضہ گروپ کا ریکٹ بنا ہوا […]