کابل میں بم حملے، 20 سالوں میں امریکہ کا بدترین جانی نقصان

کابل (پی این آئی) گذشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی ائرپورٹ پر ہونے والےبم دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت 2011 کے بعد افغانستان میں امریکہ کا ایک دن میں ہونے والا بدترین نقصان ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ […]

نورمقدم قتل، تھراپی ورکس کے مالک کی ضمانت منسوخی کیخلاف درخواست دائر

اسلام آ باد (آئی این پی ) نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھراپی ورکس کے ملازمین اور مالک کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج کا 6 ملزمان کو ضمانت دینے کا فیصلہ چیلنج […]

پاکستان شام کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اسد قیصر

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان شام کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان میں تعینات شام کے چارج ڈی افیئر ڈاکٹر […]

پی ڈی ایم نے مزار قائد کے قریب پارک میں جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دیدی

کراچی(آئی این پی ) پی ڈی ایم نے مزار قائد کے قریب پارک میں جلسے کے لیے درخواست دے دی ، مزار قائد منیجمنٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ درخواست پر جو بھی فیصلہ ہوگا پی ڈی ایم کو بتادیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق […]

فائزر ویکسین کی 30لاکھ سے زائد خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

کراچی (آئی این پی ) کرونا وائرس سے بچا کی فائزر ویکیسن کی 30لاکھ 70ہزار خوراکیں امریکا سے پاکستان پہنچا دی گئیں۔ امریکی سفارت خانے کے حکام کے مطابق پاکستان کی 6 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہے جبکہ فائزر ویکیسن کے آنے سے پاکستان […]

نیب کی انسداد بدعنوانی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا ، چئیرمین نیب

اسلام آ باد (آئی این پی ) چئیرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی انسداد بدعنوانی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب سکھر کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں […]

احسان مانی کی مزید کام کرنے سے معذرت، وزیراعظم نے رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پی سی بی نامزد کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے مزید کام کرنے سے معذرت کرلی ہے جس کے بعد پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پی […]

عمران خان کشمیریوں کے سفیر اور امید کی ایک کرن ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد(آئی این پی)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کشمیریوں کے سفیر اور امید کی ایک کرن ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں 9 کشمیری نوجوانوں کی […]

از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان کا اختیار ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے پیرا میٹرز طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان یا ان کی منظوری سے ہی لیا جاسکتا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس عمر […]

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد (آئی این پی)بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے ، نیپرا کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوامی سماعت 2ستمبر کو ہوگی،تفصیلات کے مطابق نیپرا کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوامی سماعت 2ستمبر کو ہوگی، یہ […]

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے(آج) جمعہ کی شام سے بدھ کے دوران بالائی و وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر یا منگل کو تیز بارش کے باعث راولپنڈی، گجرانوالہ اور لاہور کے نشیبی علاقے زیر آب […]

close