ایک بار پھر ینگ ڈاکٹروں کا احتجاجی دھرنا

لاہور (آن لائن) سروس ہسپتال لاہور کی ایمرجنسی وارڈ میں گٹر ابلنے، ادویات کی عدم دستیابی اور بیڈز کی کمی کے خلاف ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجاً کام بند کردیا اور سراپا احتجاج ہوگئے۔ وائے ڈی اے کے ڈاکٹروں جن میں لیڈی ڈاکٹروں کی […]

مزے ہو گئے، عثمان بزدار کا صوبائی محکمے کے افسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان

فیصل آباد(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سی ٹی ڈی کے افسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب محمد عامر جان کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں کہا گیا […]

غیر ملکی ائر لائن پر جعلی ٹکٹ کے ذریعے سفر کرنیکی کوشش کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(آن لائن) ائیرپورٹ پر جعلی ٹکٹ کے ذریعے سفر کرنیکی کوشش کرنیوالا پکڑا گیا، ملزم فیملی کے ہمراہ جعلی ٹکٹ دکھا کر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں داخل ہوا جہاں قاسم کی فرسٹ نائٹ ڈیوٹی ائیرعربیہ کی پرواز کی روانگی سے قبل ہی دوران چیکنگ […]

وزیر اعظم عمران خان پنجاب کی بیورو کریسی کی کارکردگی پر ناراض، شریف برادران کے زیر اثر جونیئر افسران کو اچھے عہدوں پر تعینات کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان پنجاب کی سیاسی اور بیورو کریسی کی کارکردگی پر نالاں ،پنجاب کی بیورو کریسی شریف برادران اور سینئر افسران کے اثر سے نہ نکل سکی ، حکومت کے ترقیاتی اور فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالنے لگی ۔ […]

کورونا کے وار جاری، ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

پشاور(آئی این پی ) سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر خیبر ٹیچنگ اسپتال ڈاکٹر ظاہر شاہ کورونا سے انتقال کرگئے ہیں۔ ڈاکٹر ظاہر شاہ خیبر میڈیکل کالج پشاور سے کمیونٹی میڈیسن سے ریٹائرڈ پروفیسر تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ حیات اباد میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے کورونا وارڈ […]

30سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد غیرملکیوں کے انخلا میں پاکستان پیش پیش ہے، 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ دستاویزات کے مطابق 15 سے 24 اگست کے دوران […]

پیپلزپارٹی کی ہوا چل پڑی، اگلے انتخاب میں جیالوں کی کامیابی کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی ہوا چل پڑی، اگلے انتخاب میں جیالے کامیاب ہوں گے، پیپلزپارٹی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے راجہ پرویز […]

منشیات فروشوں کے خلاف یکم ستمبر سے آپریشن کا فیصلہ، کب تک جاری رہے گا؟

کراچی (آئی این پی ) وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی، کراچی سمیت سندھ میں منشیات کے خلاف کریک ڈاون کیلئے 4 ماہ پر محیط آپریشن کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا۔ […]

دھمکیاں دینے والے پولیس اہلکاردھر لیے گئے

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ دھمکیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کوٹ ادو میں شوہر کے سامنے بیوی سے ناروا سلوک کے […]

میٹرو ملازمین نے اہم اجلاس طلب کر لیا، ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) میٹرو بس ملازمین نے آج گیارہ بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ان ملازمیں کا کہنا ہے کہ آج کے ملازمین کے اس اہم اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔ذرائع کے مطابق میٹرو بس ملازمین نے اپنے واجبات کی […]

خبردار ، ہوشیار، افغان باشندوں کی فوری چھان بین کا حکم دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) افغانستان میں ایک گروہ کے مکمل کنٹرول کے بعد افغانیوں کے اپنے ملک سے ممکنہ طور پر بڑے پیمانے پر انخلاء اور کراچی کا رخ کرنے کے خدشات کے پیش نظر کراچی پولیس کو فوری چھان بین کی ہدایت جاری کردی […]

close