الیکشن کمیشن کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے کیس کی ریگولر سماعت کا فیصلہ

اسلام آباد( آئی این پی) الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے کیس کی ریگولر سماعت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف […]

چین داسو حملے بارے بیانات میں جلدبازی پر ہم سے ناراض مگر ملزمان تک پہنچنے پر خو ش ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ داسو میں چینی ورکرز پر خودکش حملے کے بعد جلدی میں بیان دینے پر چین ہم سے تھوڑا سا ناراض ہے مگر خفا نہیں تاہم چینی اب خوش ہیں کہ ہم داسو حملے میں […]

سعودی سفیر سے پنجاب کے وزیر مذہبی امور کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے صوبہ پنجاب کے وزیر مذہبی امور پیر سید سعید الحسن شاہ نے ملاقات کی۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے ٹوئٹر اکائونٹ پر بدھ کو جاری ہونے والے بیان کے […]

سائبر حملے کے بعد ایف بی آر ڈیٹا سینٹر بند کردیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے سائبر حملے کے بعد ڈیٹا سینٹر کوبند کردیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نیا ڈیٹا سینٹر بنانا شروع کردیا اور ایف بی آر ٹیمیں مینوئل طریقے سے ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں مصروف ہیں۔ذرائع کا […]

عثمان بزدار نے وہ کام کیے جوکسی نے نہیں کیے، وزیراعظم نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وہ کام کیے ہیں جو پاکستان میں کسی نے نہیں کیے، عثمان بزدار تشہیر نہیں کرتے، پچھلی حکومت والے تھوڑا کام کرکے شور زیادہ مچاتے تھے۔ بدھ کو لاہور میں […]

مینارپاکستان واقعہ شرمناک تھا، تباہی کی وجہ درست تربیت کا نہ ہونا ہے، وزیراعظم

لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی اور بے لباس کرنے کے واقعے کو شرمناک قرار دے دیا۔ بدھ کو لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ مینارپاکستان واقعہ شرمناک تھا، اس سے تکلیف […]

وزیراعظم کو پیوٹن کا فون، افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنمائوں نے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پرامن اور مستحکم افغانستان […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سردار عتیق احمد کی قیادت میں مسلم کانفرنس کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد کی قیادت میں مسلم کانفرنس کے وفد نے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں […]

کورونا وائرس کی حالیہ لہر سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد کروایا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس کی حالیہ لہر سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر سوفیصد عملدرآمد کروایا جائے اور کورونا ویکسینینشن کا عمل تیز کیا جائے، ایل او سی سے ملحقہ […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سستے انصاف کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر […]

ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ، نئی پابند ی کیا ہو گی؟

لاہور (آن لائن) ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ، کمشنر لاہور نے ویکسینیشن نہ کروانے والے افراد پر پبلک مقامات میں داخلے کی ڈیڈ لائنز مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سے منسلک افراد اساتذہ،انتظامیہ […]

close