اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو تین سال پورے ہو چکے۔ اس حوالے سےوزیر اعظم عمران خان آج قوم کو تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے آگاہ کریں گے۔بتایا گیا ہے کہ آج اسلام آباد میں ایک خصوصی […]
کابل (پی این آئی) کابل میں برسراقتدار آنے والے گروہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اب ان کا ملک پاکستان کےخلاف اپنی سر زمین استعمال نہیں ہونےدیں گے۔اپنے ایک بیان میں ذبیح اللہ مجاہدکہا کہ پاکستان کےخلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کی انٹراپارٹی انتخابات کے لیے ایک سال کی مہلت کی درخواست منظور کرلی اور اس حوالے سے جاری کیا گیا نوٹس واپس لے لیا ہے۔الیکشن کمیشن کےذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن […]
ممبئی (پی این آئی) بھارت کے معروف ہیروسلمان خان نے دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہےاور نئے انکشافات کیے ہیں۔فلم نگری کی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنے بھائی ارباز خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 1000 فوڈ پیكیج كی تقسیم کا عمل بادسوات غزر ،دیامر ، استور کے متاثرین سیلاب میں مکمل کرلیا جس سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 7 ہزار افراد مستفید ہوئے اس فوڈ […]
کراچی (آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1794ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے […]
اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انٹرپول کو حسین حقانی کی حوالگی کیلئے خط لکھ دیا ہے ۔ ایف آئی کی جانب سے لکھے گئے خط میں یہ کہا گیا […]
اسلام آباد(آئی این پی )چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نیکہا ہیکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو مختلف قانون سسٹم کی ناکامی ہے۔ بدھ کوچیف جسٹس اطہر من اللہ نے کچی آبادی کیس کی سماعت کی، سی ڈی اے کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام ہیوی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق ہیوی گاڑیوں کی وجہ سے شہر کی سڑکوں کا نقصان اور پتھروں کی چوری بھی ہوتی تھی۔ تمام […]
لاہور(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگلش میڈیم میں ذہنی غلامی تھی، ہمارے ملک کے نیچے آنے کی بڑی وجہ تعلیمی نظام ہے، سرکاری سکولوں میں پہلے بڑا اچھا نظام تھا لیکن آہستہ آہستہ نیچے کی طرف چلا گیا، ماضی میں […]
سکھر(آئی این پی) پنوعاقل میں دریا سے بھٹک کر نہر میں آنے والی ڈولفن کو لوگوں نے مار ڈالا،مردہ ڈولفن کو تحویل میں لینے کیلئے وائلڈ لائف کی ٹیم روانہ ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق سکھر ضلع کی تحصیل پنوعاقل میں مقامی لوگوں نے دریائے سندھ […]