5کروڑ خرچ ہونے کے بعد بھی سی ویو پر پھنسا جہاز واپس ساحل پر آگیا

کراچی(آئی این پی) سی وی پر پھنسے جہاز کو کھینچنے والے تینوں رسے بیک وقت ٹوٹ گئے اور آپریشن معطل ہوگیا، جب کہ اب تک آپریشن میں 5کروڑ روپے خرچ کئے جاچکے ہیں، تفصیلات کے مطابق سی ویو کے ساحل پر 21جولائی سے پھنسے جہاز […]

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ستمبر کے پہلے ہفتے میں بلانے کا فیصلہ، صدرمملکت خطاب کرینگے

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال، […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

تہران ( آ ئی این پی ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تہران میں وزارتِ خارجہ کا دورہ کیا اورایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے […]

افغانستان سے انخلا میں تعاون پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، سفیر یورپی یونین

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینارا نے افغانستان سے انخلا میں تعاون پر پاکستان کا بھرپور شکریہ ادا کیا ہے،اپنے ٹویٹ میں اینڈرولا کامینارا نے کہا کہ افغانستان سے ان کا انخلا مکمل ہو چکا ہے اور اسلام آباد ایئرپورٹ […]

اپوزیشن منتخب حکومت گرانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن منتخب حکومت گرانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑی ہے ، جانے والے حکمران بیس ارب ڈالر کا خسارہ چھوڑ کر گئے، اقتدار میں آئے تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، تحریک انصاف […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا

ا سلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اوپنر اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجا کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا ہے۔وزیر اعظم ہاؤس کے اسٹاف کی جانب سے رمیز راجا کو فون کر کے ان کی تعیناتی […]

آزاد کشمیر کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کون کون شامل؟

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموںو کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جمعرات کے روز آزاد کشمیر کی پندرہ رکنی کابینہ کے اراکین سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ ایوان صدر مظفرآباد میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم آزاد […]

پانچ سے پچاس ہزار روپے، سگریٹ فروشوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں سگریٹ فروشوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں پنجاب بھر میں واقعہ سگریٹ فروشوں کی دکانوں کا سروے کرنے کے لئے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کو ٹاسک […]

اغواء کیا گیاگونگا بہرا نوجوان بازیاب، اغواء کرنے کے الزام میں سگا باپ گرفتار

لاہور (آن لائن) تھانہ ماڈل ٹائون انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قوت گوئی اور سماعت سے محروم 24 سالہ نوجوان سعد کو بازیاب کروالیا ہے۔ پولیس نے سعد کے اغواء میں ملوث مغوی کے والد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مغوی […]

واپڈا نجکاری کے خلاف ہزاروں واپڈا ملازمین کا احتجاجی دھرنا

لاہور (آن لائن) بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے حکومتی فیصلے کے خلاف واپڈا ملازمین سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دیتے ہوئے حکومتی فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی دھرنے کا […]

15 سے 18 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ، طریق کار کیا ہو گا؟

لاہور (آن لائن) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہلتھ پنجاب نے یکم ستمبر سے 15 سے 18 سال کے بچوں کو کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں تمام کرونا ویکسینیشن مراکز کو باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے […]

close