گورنر گلگت بلتستان کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے جموں و کشمیر ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر وزیراعظم […]

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کشمیریوں کے سفیر اور امید کی ایک کرن ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارتی فوج کے […]

وزیر اعظم عمران خان عالمی سطح پر تحریک آزادی کشمیر اور کشمیریوں کی ترجمانی کرنے پر مبارکباد کے مستحق ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی تین سالہ حکومتی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں کشمیریوں کی بھرپور […]

انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور امتحانات، سیکرٹری تعلیم کالجز ، سیکرٹری تعلیم سکولز کے مختلف امتحانی مراکزکے دورے

میرپور(آئی این پی)آزادجموںوکشمیرانٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپورکے زیراہتمام منعقدہ امتحانات سال اول کے دوران سیکرٹری تعلیم کالجز ، سیکرٹری تعلیم سکولز کے ہمراہ چیئرمین پروفیسر قاضی محمدابراہیم نے ضلع میرپورکے مختلف امتحانی سنٹروں کادورہ کیا۔ دورہ کے دوران انھوں نے امتحانی سنٹروں میں کیے گئے […]

امریکا 20 سال بعد بھی نائن الیون حملے کا جواز ثابت نہیں کرسکا

واشنگٹن(آئی این پی ) ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا کی افغانستان میں فوج کشی بلاجواز تھی،آج 20 سال بعد بھی اسامہ بن لادن کے نائن الیون حملے میں ملوث ہونے کو ثابت نہیں کیا جا سکا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو […]

سابق وزیراعظم کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

بمباکو(آئی این پی ) افریقی ملک مالی کے سابق وزیراعظم بوبہ مائیگا کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بوبہ مائیگا کو سابق صدر ابراہیم ابوبکر کیٹا کے دور حکومت میں طیارے کی خریداری میں کردار ادا […]

عمران خان کا دلیرانہ سچ، تحریک انصاف پر ایسا بھی وقت تھا کہ پانچ چھ لوگ رہ گئے تھے اور۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خا ن نے گذشتہ روز وفاقی دارالحکومت کے کنونشن سینٹر میں اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ لانچ کیےجانے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف پر ایک وقت ایسا بھی […]

امریکی سفارتخانے کا اڈیالہ جیل حکام سے رابطہ، نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفرکو جیل میں سہولتیں دینے کا مطالبہ

راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون کے گھر میں گردن کاٹ کر مار دی جانے والی نور مقدم کے قاتل اور اس کے والدین کے لیے امریکی حکام نے بہتر سہولتوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔امریکی حکام نے ملزم ظاہر […]

امریکی پرچم سر نگوں، جوبائیڈن کے آنسو نکل آئے، افغانستان سے امریکی فوج کو نکالنے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

کابل (پی این آئی) کابل کے حامد کرزئی ائر پورٹ پر داعش کیجانب سے کیے گئے خود کش حملوں کے بعد جاری کیے گئے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہےکہ افغانستان سے امریکی انخلا جاری رہے گا۔انہوں نے کہا ہم دہشت […]

کابل میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں، امریکہ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نےکابل ائر پورٹ پربم حملے میں 13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا علان کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس میں بیان دیتے ہوئے انہوں نےکہا کہ ان کا ملک افغانستان کے دارالحکومت […]

close