اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15ستمبر تک توسیع مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت، نوٹیفکیشن

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب نے صوبے کے 11اضلاع میں جاری اسمارٹ لاک ڈائون میں 15ستمبر تک توسیع کر دی،پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جن اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈائون میں توسیع کی گئی ہے ان میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، […]

افغانستان سے غیرملکیوں کی ممکنہ آمد ایئرپورٹ پربڑی پابندی

کراچی(آئی این پی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موبائل فون سے تصاویر اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی گئی، جس کے بعد کسی بھی ملازم کو تصویر و ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں ہوگی،تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے جوائنٹ ڈائریکٹر برائے ویجنلس نے ایئرپورٹ پر […]

جتنا پیسہ افغان جنگ پر لگا اس کا چھوٹا سا حصہ بحالی پر لگانے کی ضرورت ہے،اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ افغانستان میں جو پیسہ جنگ پر لگا اس کا ایک چھوٹا سا حصہ بحالی پر لگانے کی ضرورت ہے، یہ پیسہ ایمانداری سے ترقی پر لگایا گیا تو عالمی سیکیورٹی بہتر ہوگی، ہفتہ کو سماجی […]

ایک اور ملک نے پاکستان کو کورونا سے متعلق سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا

ڈبلن (آ ن لائن )آئرلینڈ نے پاکستان سمیت 23 ممالک کو کورونا سے متعلق سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا۔ ریڈ لسٹ سے نکالے جانے والے ممالک سے آنے والے مسافروں کو اب لازمی ہوٹل قرنطینہ نہیں کرنا ہوگا۔ ریڈلسٹ سے آؤٹ ممالک سے […]

سلیکٹڈ حکومت ہر طرف سے حملہ آور ہے، ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا راج ہے،بلاول

ٹنڈو الہ یار(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت ہر طرف سے حملہ آور ہے، ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا راج ہے۔ اس حکومت کا اصل چہرہ ہی مہنگائی اور غربت ہے۔ ہفتہ […]

عمران خان امریکہ اس لئے نہیں جاتے کہ وہاں کی عدالت میں۔۔۔۔۔۔۔؟سینیٹر پلوشہ خان کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد( آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماسینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ عمران خان امریکہ اس لئے نہیں جاتے کیونکہ وہاں کی عدالت میں ایک مقدمہ ان کا منتظر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عمران خان ایک آدھ مرتبہ اگر امریکہ گئے […]

اب وقت آگیا ہے پارلیمنٹ سے نکل کر میدان میں آیا جائے ، مولانا فضل الرحمان کا پی ڈی ایم اجلاس میں ایک بار پھر بڑا مطالبہ

کراچی (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خواتین کو آج (اتوار کو ) کراچی میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی اجازت دے دی اور کہاکہ انہیں عزت کے ساتھ پوری […]

پی ڈی ایم کے آج کے جلسے میں ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں سب خواتین بھرپور شرکت کریں گی، مریم اورنگزیب

لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کے آج کے جلسے میں ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں سب خواتین بھرپور شرکت کریں گی،خواتین تحریک کا بنیادی اور قابل فخر حصہ ہیں۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان […]

سول سرونٹس کو دوسرا پلاٹ ملنا قانونی نہیں ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور بیوروکریٹس کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ غیرقانونی قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے 24 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا […]

چین میں کورونا وائرس بائیولاجیکل ہتھیار کے طور پر تیار نہیں کیا گیا، امریکی انٹیلی جنس نے اعتراف کر لیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی خفیہ ادارے نے کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی پروپیگنڈے کی تردید کر دی ہے کہ چین کی لیبارٹری میں کورونا وائرس ایک بائیولاجیکل ہتھیار کے طور پر تیار کیا گیا تھا۔ امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے کہا ہے کہ […]

close