پشاور /لاہور (آن لائن) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ بالکل نہیں سے مکمل ہاں کیسے اور کیوں ہوئی ؟نیٹو فورسز کے لوگوں کو ملک میں بسانا کرونا سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے افغانستان سے […]
کابل،واشنگٹن (آن لائن )امریکی فورسز نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داعش خراسان کے خود بمبار کو لے کرجانے والی گاڑی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم شہریوں کی ہلاکت خارج از امکان قرار د ی ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ […]
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا مطلوبہ انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کیلئے وبال جان بن کررہ گیا ہے۔بلیوایریامیں نادرا کے چوبیس گھنٹے کام کرنیوالے سینٹر پر ہمہ وقت سینکڑوں لوگ سرٹیفکیٹ کے حصول میں دفتر […]
لاہور(آئی این پی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے ماضی میں جہانگیر خان تر ین کا جہاز کیسے اڑتا رہا ہے مجھے سب کا علم ہے کہ کس کا کتنا سیاسی پیچا یا سیاسی اڑان ہے‘وزیر اعظم عمران […]
لاہور(آئی این پی) لاہور میں یکم ستمبر سے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کو پٹرول نہیں ملے گا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں ضلعی […]
لاہور(آئی اےن پی) گدھوں کی افزائش کے لیے حکومت پنجاب نے سرکاری فارم قائم کر دیا گدھوں کی افزائش کے لیے حکومت پنجاب نے سرکاری فارم قائم کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے سرکاری فارم بہادر نگر میں گدھوں کی افزائش نسل کے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نے ایک خاتون شہری کو ہراساں کرنے کے الزام میں عامر لیاقت نامی شخص کو حراست میں لے لیاہے، خاتون کا مؤقف ہے کہ ملزم عامر لیاقت دوستی کرنےکے لیے اس پر مسلسل دبائو ڈال رہا تھا۔ لاہور سے […]
واشنگٹن (پی این آئی) اپنے ہی بیٹے کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے والے میاں بیوی کو تب پچھتاوا ہو نے لگا جب لیبارٹری نے بیٹے کا باپ کسی اور شخص کو ثابت کر دیا۔یہ واقعہ امریکہ میں پیش آیا جہاںایک جوڑے کو اپنے بیٹے […]
پشاور (پی این آئی) عوام کو موقع ملا تو انہوں نے چوروں کو الٹا لٹکا دیا۔ یہ واقعہ پشاور میں پیش آیا جہاں پشاور کے تھانہ خزانہ کی حدود میں مقامی افراد نے اپنی ہی عدالت لگا کر 3 مبینہ چوروں کو الٹا لٹکا دیا۔اس […]
لاہور (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ایک میڈیا انٹریو میں مختلف سوالوں کے جواب میں کہا ہے کہ آصف زرداری کے ساتھ ورکنگ ریلیشن بہت اچھا تھا عمران خان نے کچھ ایسے کام کیے ہیں جو اس سے پہلے کسی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کو اب تبدیل نہیں کیا جائے گا اس بار وہ پکے آئے ہیں، ایک انٹرویو میں اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہمارے […]