کراچی (پی این آئی) آج پیر کے روزکاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کرنسی مارکیٹ سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر165روپے 70پیسے پر […]
شیخو پورہ (پی این آئی) پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون نے پولیس سے رجوع کر لیا اور بتایا کہ شوہر گزشتہ چھ سالوں سے اسے بد ترین تشدد کا نشانہ بناتا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ کے […]
لوزیانا (پی این آئی) امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ کیٹگری 4 شدت کا انتہائی شدید طوفان آئیڈا امریکی ریاست لوزیانا کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔ جس کے بعد وہاں تیز بارش کے ساتھ ساتھ150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں بھی […]
لاہو (پی این آئی) لاہور میں میٹرو بس ڈرائیوروں نےاپنے واجبات کی ادائیگی کے دباؤ ڈالنے کی خاطر ایک بار پھرہڑتال کر دی ہے اور بسیں چلانے سے انکار کر دیا ہے، انہوں نے بسیں گجو متہ اسٹیشن پر روک دیں اورمسافروں کو نیچے اتار […]
کراچی (پی این آئی) اگلے تین روز شہر قائد میں چھم چھم برکھا برسنے کی پیشنگوئی کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی میں یکم سے 3 ستمبر کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے ماہرین نے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسوںکے پیشِ نظر بند ہونے والے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکول، کالجز اور جامعات میں اسٹاف کی 100 فیصد ویکسی نیشن اور طلبہ کی 50 فیصد حاضری […]
کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی اڈے کے قریب راکٹ حملے میں دو افراد ہلاکت جبکہ تین افراد کے زخمی ہو گئے ،افغان میڈیا کے مطابق راکٹ حملہ کابل ایئرپورٹ کے مغربی علاقے خواجہ بغرا میں ہوا، راکٹ رہائشی علاقے میں ایک مکان […]
کراچی /اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کراچی میں برسوں سے جاری بدامنی اور بھتہ خوری کو ختم کرکے شہر کا امن بحال کیا ،عمران نے چند […]
خانیوال (آئی این پی)پولیس مقابلہ مسلح شخص کی پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجہ میں دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق خانیوال تھانہ بارہ میل کی حدود مست پور میں پولیس وین پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کی،فائرنگ کے […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کراچی میں برسوں سے جاری بدامنی اور بھتہ خوری کو ختم کرکے شہر کا امن بحال کیا جبکہ عمران خان کی جھوٹی اور […]
خیرپور( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت جلد آرہی ہے ،نوکریوں سے نکالے گئے ملازمین کو بحال کرینگے ،عمران خان عوام سے ان کے انسانی، جمہوری اور معاشی حقوق چھیننا چاہتا ہے عوام کو […]