مادر وطن کے دفاع کیلئے جان دینے والوں کے لواحقین کی فلاح یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے جان دینے والوں کے لواحقین کی فلاح یقینی بنائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو آرمی چیف جنرل قمر […]

جمہوریت ملک کی سلامتی اور ترقی کی ضمانت ہے ، ملک میں ایک نہیں بلکہ دو پاکستان چلتے رہیں گے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی/ اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمہوریت کو ملک کی سلامتی اور ترقی کی ضمانت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پر من و عن عملدرآمد اور پارلیمان کے احترام کو مقدم رکھے […]

چیئر مین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع، حکومت نے آرڈیننس لانے کا عندیہ دیدیا

لاہور(آئی این پی)چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے وفاقی حکومت نے آرڈیننس لانے کا عندیہ دے دیا۔ منگل کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ چیئر مین نیب […]

9/11 کے بعدامریکہ کی پالیسی سے افراتفری کے سوا کچھ نہیں ہوا، سابق امریکی میرین کور افسر کا اعتراف

ماسکو (شِنہوا) 9/11 دہشتگردانہ حملوں کے بعد امریکہ کی تباہ کن پالیسیوں نے افغانستان اور عراق میں امریکہ کے خودپسند اور شرمناک فطرت کے مشنز کا انکشاف کیا جن کے پوری دنیا کیلئے المناک نتائج برآمد ہوئے ہیں۔امریکی میرین کور میں سابق انٹیلی جنس افسر […]

بیرسٹر سلطان محمود کی زیر صدارت وائس چانسلر ز کا اجلاس، ہر یونیورسٹی سے انفرادی بریفنگ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر صدر ریاست جو کہ آزادجموں وکشمیر کی جامعات کے چانسلر بھی ہیں نے […]

الیکشن کمیشن کااعظم خان سواتی اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آئی این پی) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کی جانب سے عائد کردہ الزامات کو مسترد کرتے ہوئے وزیربرائے ریلوے اعظم خان سواتی اوروزیر اطلاعات فواد چوہدری کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اعظم خان سواتی کی طرف سے الیکشن […]

جلد ہی پی ٹی آئی آزادکشمیر کی سب سے بڑی گراس روٹ پارٹی ہوگی، سب کو ساتھ لے کرچلیں گے، سردار تنویر الیاس کا پارٹی کی گورننگ باڈی سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے صدر اور سینئر وزیر سردار تنویز الیاس خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو آزادکشمیر اور مہاجرین کے حلقوں میں نئے عزم اور ولولے کے ساتھ منظم کیا جائے گا اور جلد ہی پی […]

امریکہ مہربان ہو گیا، کروڑوں ڈالر کی بارش

نیو یارک (پی این آئی) امریکہ افغانستان پر اچانک مہربان ہو گیا اور 64 ملین ڈالرکی فوری امداد کا اعلان کردیا۔اقوام متحدہ میں امریکہ کی مندوب لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے اقوام متحدہ کے اجلاس کو بتایا کہ امریکہ کی جانب سے افغانستان کو 64 […]

دسویں اور بارہویں جماعت کے نالائق طلبہ کی لاٹری نکل آئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی وباء کے باعث دسویں اور بارہویں جماعت کے نالائق طلبہ کی لاٹری نکل آئی ہے جنہیں پاس ہونے کی کوئی امید نہ تھی لیکن حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ […]

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا شکوہ، وزیر اعظم یا کابینہ کے کسی رکن نے خیریت کا فون تک نہیں کیا

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے وزیراعظم عمران خان اوران کی کابینہ کے ارکان میں سے کسی کی طرف سے بھی صحت سے متعلق خیریت دریافت نہ کرنے پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا ہے […]

وفاقی حکومت کاارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیاہے۔اس حوالے سےوفاقی کابینہ کا اجلاس کل وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں ہوگا جس میں کابینہ کل ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری […]

close