اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، دورانِ تقریر صدر مملکت نے خالی میڈیا گیلری کا شکریہ ادا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق پیر کے روزصدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران میڈیا کی خدمات پر شکریہ ادا کیا لیکن […]
لاہور(آئی این پی)واپڈا پن بجلی گھروں سے اتوار کی رات پیک آورز کے دوران نیشنل گرڈ کو 8ہزار854میگاواٹ بجلی فراہم کی گئی جو 2021 میں پن بجلی کی زیادہ سے زیادہ پیداوار ہے، نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کی رات پن بجلی کی یہ […]
پشاور(آئی این پی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)میں سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا، تفصیل کے مطابق بی آر ٹی میں 20ستمبر کے بعد سفر کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کردیا گیا ہے، 20ستمبر […]
کراچی (آئی این پی )ملک میں آکسیجن فراہم کرنے والی ایک کمپنی نے اپنی استعداد سے زائد آکسیجن کی فراہمی سے معذرت کرلی۔ اپنے ایک خط میں کمپنی نے تحریرکیا ہے کہ کراچی اور لاہور کے دونوں پلانٹ کام کر رہے ہیں، آکسیجن کی موجودہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ امن قائم ہو گیا تو سی پیک رابطے افغانستان تک بڑھنے کی امید ہے، افغانستان میں تعمیر نو سے بہت سارے مواقع پیدا ہوں گے اور چین بھی […]
کراچی(آئی این پی)سندھ کے وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو بیرون ملک سے ویکسین کی امداد مل رہی تھی، انہوں نے سندھ حکومت پر کوئی احسان نہیں کیا۔ پیر کو وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے قومی اسمبلی میں پریس گیلری بند کیے جانے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ پریس گیلری کا حکومت سے تعلق نہیں، یہ اسپیکر کا استحقاق ہوتا ہے البتہ پریس گیلری کو تالا نہیں […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئے پارلیمانی سال میں عوامی مفاد کی قانون سازی کا عمل تیز کیاجائے ، ایسی موثر قانون سازی ہونی چائیے جس کا عوام کوبراہ راست فائدہ پہنچے ،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان […]
اسلام آباد(آئی این پی)اپوزیشن جماعتوں نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیلپمنٹ اتھارٹی کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت پی ایم ڈی اے کا کالا قانون لانے سے باز رہے ورنہ اس کو […]
حیدر آباد (پی این آئی) کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیابی کے حوالے سے ہر سیاسی جماعت اپنی چھوٹی یا بڑی کامیابی کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے۔ اسی حوالے سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے دعویٰ کیاہے کہ […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) کورونا کے بعد کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کے لیےسعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہےکہ بغیر اجازت نامے عمرہ ادا کرنے والے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سعودی وزارت داخلہ نے […]