تحریک انصاف پاکستان کی واحد اکثریتی جماعت اور عمران خان واحد قومی رہنما ہیں، اسد عمر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میںکنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابی نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئےوفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات سے پھر ثابت ہوگیا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد اکثریتی جماعت ہے اور وزیراعظم عمران خان ہی […]

نور مقدم قتل کیس، اہم ملزم کی ضمانت کی درخواست کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس کے اہم ملزم قاتلاکر جعفر کے والد ظاہر جعفرکی ضمانت کی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر نور مقدم کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مقتولہ […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کا انتخاب آج ہو گا، کس کا امکان زیادہ ہے؟

لاہور (پی این آئی) قومی امکان ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے نامزد کردہ رمیز حسن راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب کر لیے جائیں گے ۔ اس مقصد کے لیےپی سی بی کی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس آج […]

وزیر اعظم عمران خان کوامریکی صدر کے فون کے لیے اعلیٰ امریکی عہدیدار نے اشارہ دے دیا

واشنگٹن (پی این آئی) کابل سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد پاکستان کی اہمیت امریکہ سمیت دنیا کے تمام ملکوں کی نظر میں بڑھ چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وین نے کہا ہے کہ ا فغانستان کی موجودہ صورتحال […]

کنٹونمنٹ بورڈزالیکشن کے دوران جھگڑا، کارکنان گتھم گتھا، خواتین بھی لڑ پڑیں

ملتان (آئی این پی ) ملتان میںکنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کے دوران وارڈ نمبر 4کے پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا ہوا، متحارب کارکنان ایک دورے الجھتے ہوئے گتھم گتھا ہو گئے۔ خواتین بھی پیچھے نہ رہیں جس سے پولنگ کا عمل متاثر ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ […]

ہم نے نا انتقام کی سیاست کی ہے اور نا ہم اس پہ یقین رکھتے ہیں، سردار عثمان بزدار

لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نیا پاکستان عام آدمی کا پاکستان ہے، ہم نے نا انتقام کی سیاست کی ہے اور نا ہم اس پہ یقین رکھتے ہیں، سابق دور میں مخالفین کو سیاسی انتقام […]

عمر شریف ہمارا اثاثہ ہیں، علاج کے لئے تمام وسائل مہیا کئے جائیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد( آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمر شریف ہمارا اثاثہ ہیں، علاج کے لئے تمام وسائل مہیا کئے جائیں گے۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری […]

پاکستان میں حقیقی جمہوریت پر مبنی معاشرہ جلد تعبیر ہوگا، بلاول بھٹو

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت پر مبنی معاشرہ جلد تعبیر ہوگا، پیپلز پارٹی کی قیادت اور جیالوں نے پاکستان میں جمہوریت کی آبیاری اپنے خون سے کی ہے، ہم […]

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں (ن) لیگ کا ساتھ دینے کا مطلب یقینی خدمت اور مسائل سے نجات ہے ، شہباز شریف

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھرپور شرکت کریں۔ اتوار کو اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام سے […]

مشکوک ٹرانزیکشن کا کیس، آصف زرداری کو فرد جرم کیلئے طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت نے مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں آصف زرداری کو 29 ستمبر کو فرد جرم کیلئے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی، سابق […]

وفاقی حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا

کراچی (آئی این پی ) وفاقی حکومت نے کامیڈین کنگ عمر شریف کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے مزاحیہ جملوں سے لوگوں کو لاجواب کرنے والے […]

close