فیصل آباد (آئی این پی ) فیصل آباد کے علاقے کنال روڈ پر تلاشی کے بہانے گاڑی میں سوار لڑکے اور لڑکی کو روک کر لڑکی سے بدسلوکی اور نازیبا حرکتیں کرنے کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کار سوار […]
کراچی (آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نجی دورے پر امریکا کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعلی سندھ کراچی ائیرپورٹ سے امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 603 سے امریکا کے لیے روانہ ہوئے۔ مراد علی شاہ امریکا میں ایک ہفتہ […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ملک میں 50 فیصد کورونا ویکسینیشن والا پہلا شہر بن گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اسلام […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کے شہری محمد بوٹا نے 42 سال بعد ایم بی بی ایس کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کرلیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے محمد بوٹا ولدعلی محمد نے 1979 میں لاہور کے میڈیکل کالج میں […]
کراچی (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کے وقت کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت، پاک فوج، ایف آئی اے، […]
لاہور (پی این آئی) لاہورشہر میںمسلسل تیسرے روز بھی بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھےہیں،آج صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کشمیر، گلگت بلتستان اور زیریں سندھ میں آج بھی بارش کا امکان […]
لاہور (پی این آئی) عسکری تاریخ میں پہلی بار تین بھائیوں نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان، ترکی اور آذربائیجان اپنی تاریخ کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں رواں ماہ کریں گے۔ اٰذر بائیجان میں نو روزہ عسکری […]
راولپنڈی (پی این آئی) ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز میں عوامی نمائندوں کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ انتخابی عملی کو بلا روک ٹوک جاری رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات […]
لاہور (پی این آئی) تعلیمی بورڈلاہورکے تحت نویں جماعت کے طلباء کی رجسٹریشن کے لئے15 ستمبر آخری تاریخ مقرر کر دی گئی ہے، بورڈ حکام کے مطابق نویں جماعت کے طلباء سے 1195 روپے سنگل فیس کیساتھ رجسٹریشن ہوگی،پرائیویٹ سکولوں کو اپنے طلباء کی رجسٹریشن […]
لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے آج ہونے والے انتخابات کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ صوبائی حکومتوں کو انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرہ جات نصب کرنے […]
لاہور(آئی این پی )یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان ہے اور مختلف برانڈز کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔گھی کی قیمتوں میں 96 روپے تک فی کلو اضافہ ہوا ہے اور 370 روپے تک فی لیٹر اضافے کے بعد کارن کوکنگ […]